قوموں کا زوال اور تباہی کا ساماں بے حیائی تھا دور اول میں۔ امت محمدیہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہونے کی وجہ سے عذاب ٹل گیا ہے۔ ورنہ امت نے کسر نہ چھوڑی ہے برباد ہو نے میں۔
اے ابن آدم اگر بنت حوا اپنا مقام بھول گئی ہے۔ تو تو اپنی نظروں کے پردے کا ہی خیال رکھ۔ کیا تجھ پر حیا کا پردہ واجب نہیں۔
یوں سر بازار لگنا تھا تماشا حسینوں کا ۔ بے حیائی نے اس قدر عام بھی ہو نا تھا ۔ کبھی سوچا نہ تھا۔
جسے رکھنا تھا پردے میں وہ آج یوں آویزاں ہیں اشتہاروں میں۔ یوں سر عام تماشے بنے گا بنت حوا کا لباس کے قاشوں میں۔ کبھی سوچا نہ تھا۔ 😔😔😔😔
کیا میرے الفاظ کسی کے لیے اتنے فائدہ مند بھی ہو سکتے۔ہیں ۔ کہ اس کی اداسی کو سکون اور راحت میں بدل دیں۔ # اللہ پر یقین ہو تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
کون کہتا ہے کریمیں لگانے سے چہرے پر Glow ata ha. نماز پڑھنے دے جتنا نور آتا ہے کسی اور فارمولے سے نہیں آتا ۔ ☺😊😇😇😇😇😍😍😍💞💕💕💕
آپ کی ہر بات ہمیں اچھی لگتی ہے۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ اسی غلط نوں غلط ہی آکھی دا😏😏
دوسروں کے منہ سے اپنی تعریف سننا اچھا نہیں لگتا ۔ اکثر الفاظ میں منافقت اور جھوٹ شامل ہوتا ہے۔ جس سے ہمیں سخت نفرت ہےن۔😛😜😏😏