Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Amna_@Malik
 

MALIK.
نہ سانوں منتاں کرن دی عادت اے ۔
نہ منتاں کروان دا شوق اے۔
😏😏😏

Amna_@Malik
 

Chootian na chotta methon rung tera dholna .
Ek tera bajo doja mera koi mol na.
Bol na mahi bol na.
🎵🎶🎶🎶🎶🎵🎵🎵🎶📀🎧
#clg ka one of fvrt song at that time

لوگ جو بھی کہیں مٹی پائو آپ نے لوگوں کی باتوں پر نہیں اپنے حوصلے اور جذبے پر عمل کرنا ہے۔
A  : لوگ جو بھی کہیں مٹی پائو آپ نے لوگوں کی باتوں پر نہیں اپنے حوصلے اور جذبے پر - 
Amna_@Malik
 

لوگ جسے ہماری انا سمجھتے ہیں
وہ ہماری عزت نفس ہے جناب عالی۔
# 😏😏😏

Amna_@Malik
 

کون کہتا ہے وفا بھیک میں ملتی ہے۔
ہم تو کسی سے زہر نہ مانگیں۔
😏😏😏

Funny joke
A  : Exactly 😂😂😏😏😥 - 
Meri bete bhe mrlera jaise he intelligent aur cute ho ge 😍😍🙈🙈🙈
A  : Meri bete bhe mrlera jaise he intelligent aur cute ho ge 😍😍🙈🙈🙈 - 
Oya abhe sab yaad bhe krna ha aur assignment aur presentation bhe ha😮😮😪😪
A  : Oya abhe sab yaad bhe krna ha aur assignment aur presentation bhe ha😮😮😪😪 - 
CGPA does not matter your skills matter much more☺😊👍
A  : CGPA does not matter your skills matter much more☺😊👍 - 
Tello ?!¿sab😛😜 AMMARA
A  : Tello ?!¿sab😛😜 AMMARA - 
Amna_@Malik
 

کبھی میری اکلوتی خوشی تھے تم۔
اب میرا اکلوتا غم ہو تم دوست
😔

Amna_@Malik
 

تجھے یاد تو آتی ہو گی میری اے دوست ۔
معلوم ہو گا کہ تیرے بغیر کتنی اداس ہوں۔
😟😟😟

Amna_@Malik
 

کبھی سوچا نہیں تھا کہ تمہیں کبھی اتنا سوچیں گے۔
اب یاد آتے ہو بہت جب تمہاری طرف لوٹنے کا کوئی راستہ نہیں۔
😢😭😭😭😭😭😭😶😶😶😔😔😟😟😥☺😊
#MY DEAR BIOLOGY😍😍😍❤❤❤

Funny joke
A  : Do you understand😋😝😝😌😥 - 
IN SHAA ALLAH AMEEN❤❤❤💞💞💕💕😍😍😍
A  : IN SHAA ALLAH AMEEN❤❤❤💞💞💕💕😍😍😍 - 
Make your heart beautiful too❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌺🌺🌺
A  : Make your heart beautiful too❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌺🌺🌺 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 25-26
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستے تک پہنچا دیتا ہے۔ ۞ جن لوگوں نے نیکی کی انھی کے لیے نہایت اچھا بدلہ اور کچھ زیادہ ہے اور ان کے چہروں کو نہ کوئی سیاہی ڈھانپے گی اور نہ کوئی ذلت، یہی لوگ جنت والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ ۞

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 24
ترجمہ:
دنیا کی زندگی کی مثال تو بس اس پانی کی سی ہے جسے ہم نے آسمان سے اتارا تو اس کے ساتھ زمین سے اگنے والی چیزیں خوب مل جل گئیں، جس سے انسان اور چوپائے کھاتے ہیں، یہاں تک کہ جب زمین نے اپنی آرائش حاصل کرلی اور خوب مزین ہوگئی اور اس کے رہنے والوں نے یقین کرلیا کہ بیشک وہ اس پر قادر ہیں تو رات یا دن کو اس پر ہمارا حکم آگیا تو ہم نے اسے کٹی ہوئی کردیا، جیسے وہ کل تھی ہی نہیں۔ اسی طرح ہم ان لوگوں کے لیے آیات کھول کر بیان کرتے ہیں جو خوب سوچتے ہیں۔

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 10 يونس
آیت نمبر 23
ترجمہ:
پھر جب اس نے انھیں نجات دے دی اچانک وہ زمین میں ناحق سرکشی کرنے لگتے ہیں۔ اے لوگو ! تمہاری سرکشی تمہاری جانوں ہی پر ہے، دنیا کی زندگی کے فائدے کے لیے، پھر ہماری ہی طرف تمہارا لوٹ کر آنا ہے، تو ہم تمہیں بتائیں گے جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔

Absolutely g
A  : Absolutely g -