آپ کیوں اتنے مغرور ہیں جناب ۔
ہماری تو عادت ہے سلام کا جواب دینا۔
😛😜😋😋
اگر کبھی بھول کر بھی میری یاد آئے تو بھلا دینا
ہم بے وفائوں کی یادوں میں بھی رہنا
پسند نہیں کرتے۔
#Itne auqat nhi un ke ka woh hmara bara ma soch bhe sakain
Aj itna dino baad english ka lecture ho rha ha ma tu bhool he gai the ka hum english bhe prhta tha .
Bare mushkil sa book mili ha.
😂😂😕😅😝😝
یا اللہ وہ دل عطا کر جس میں تیرا خوف ہو۔
وہ زبان عطا کر جو تیرا ذکر کرے
۔
وہ نفس عطا فرما نو تیرے دیے پر راضی رہے
۔
وہ جسم دے جو صرف تیری عبادت میں مشغول رہے۔
آسان قرآن - سورۃ نمبر 91 الشمس
آیت نمبر 14
تفسیر:
3: قوم ثمود کے مطالبے پر اللہ تعالیٰ نے ایک اونٹنی پیدا فرمائی تھی، اور لوگوں سے کہا تھا کہ ایک دن کنویں سے یہ پانی پئے گی اور دوسرے دن تم پانی بھر لیا کرنا، لیکن اس قوم کا ایک سنگدل شحص نے جس کا نام ”قدار“ بتایا جاتا ہے، اونٹنی کو قتل کردیا، اس کے بعد اس قوم پر ایسا عذاب آیا تفصیل کے لیے دیکھئے سورة اعراف : 73 اور اس کا حاشیہ
4: یعنی سب فنا ہوگئے اور کوئی باقی نہیں بچا۔
القرآن - سورۃ نمبر 91 الشمس
آیت نمبر 9-15
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
فلاح اسے ملے گی جو اس نفس کو پاکیزہ بنائے۔ ۞ اور نامراد وہ ہوگا جو اس کو (گناہ میں) دھنسا دے۔ ۞ قوم ثمود نے اپنی سرکشی سے (پیغمبر کو) جھٹلایا۔ ۞ جب ان کا سب سے سنگدل شخص اٹھ کھڑا ہوا۔ ۞ تو اللہ کے پیغمبر نے ان سے کہا کہ : خبردار ! اللہ کی اونٹنی کا اور اس کے پانی پینے کا پورا خیال رکھنا۔ ۞ پھر بھی انہوں نے پیغبر کو جھٹلایا، اور اس اونٹنی کو مار ڈالا نتیجہ یہ کہ ان کے پروردگار نے ان کے گناہ کی وجہ سے ان کی اینٹ سے اینٹ بجا کر سب کو برابر کردیا۔ ۞ اور اللہ کو اس کے کسی برے انجام کا کوئی خوف نہیں ہے۔۞ ؏
القرآن - سورۃ نمبر 91 الشمس
آیت نمبر 1-8
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قسم ہے سورج کی اور اس کی پھیلی ہوئی دھوپ کی۔ ۞ اور چاند کی جب وہ سورج کے پیچھے پیچھے آئے۔ ۞ اور دن کی جب وہ سورج کا جلوہ دکھا دے۔ ۞ اور رات کی جب وہ اس پر چھا کر اسے چھپالے۔ ۞ اور قسم ہے آسمان کی، اور اس کی جس نے اسے بنایا۔ ۞ اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے بچھایا۔ ۞ اور انسانی جان کی، اور اس کی جس نے اسے سنوارا۔ ۞ پھر اس کے دل میں وہ بات بھی ڈال دی جو اس کے لیے بدکاری کی ہے، اور وہ بھی جو اس کے لیے پرہیزگاری کی ہے۔ ۞
ہمیں کسی کے عشق نے نکما نہیں کیا جناب ۔
ہم بچپن سے ہی کام چور اور آرام پسند ہیں۔
# reality😛😜😋😝😷
☺😊😀😁😂😃😄😅😆😇😈😉😯😐😑😕😠😬😡😢😴😮😣😤😥😦😧😨😩😰😟😱😲😳😵😶😊😷😞😒😍😛😜😝😋😗😙😘😚😎😭😌😖😔😪😏😓😫
Konsa emoje repeat howa ha btao?¿
قیامت کا وہ کیا حسین سماں ہو گا ۔
ہم مسکرا کر پکاریں گے اور وہ سامنے کھڑا ہو گا
#شوق ساڈے وکھڑے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain