Damadam.pk
Amna_@Malik's posts | Damadam

Amna_@Malik's posts:

Funny joke
A  : Shabash acha bacho😂😂😂😛😜😜😜kon kon aisa krta ha?! - 
You need guts and a good heart not money for genorosity .❤❤👍
A  : You need guts and a good heart not money for genorosity .❤❤👍 - 
Funny joke
A  : Yes but now today is becoming mistery for me😅😟👻💫💫💫 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 165
ترجمہ:
اور وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں ایک دوسرے کا جانشین بنایا، اور تم میں سے کچھ لوگوں کو دوسروں سے درجات میں بلندی عطا کی، تاکہ اس نے تمہیں جو نعمتیں دی ہیں ان میں تمہیں آزمائے۔ یہ حقیقت ہے کہ تمہارا رب جلد سزا دینے والا ہے، اور یہ (بھی) حقیقت ہے کہ وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
ALHAMDULILLAH SURAH ANNAM COMPLETE HO GAI AJ.

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 164
ترجمہ:
کہہ دو کہ : کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور پروردگار تلاش کروں، حالانکہ وہ ہر چیز کا مالک ہے ؟ اور جو کوئی شخص کوئی کمائی کرتا ہے، اس کا نفع نقصان کسی اور پر نہیں، خود اسی پر پڑتا ہے۔ اور کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی اور کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ () پھر تمہارے پروردگار ہی کی طرف تم سب کو لوٹنا ہے۔ اس وقت وہ تمہیں وہ ساری باتیں بتائے گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے۔

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 162-163
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ ۞ اس کا کوئی شریک نہیں ہے، اسی بات کا مجھے حکم دیا گیا ہے، اور میں اس کے آگے سب سے پہلے سرجھکانے والا ہوں۔ ۞

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 160-161
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جو شخص کوئی نیکی لے کر آئے گا اس کے لیے اس جیسی دس نیکیوں کا ثوب ہے اور جو شخص کوئی بدی لے کر آئے گا، تو اس کو صرف اسی ایک بدی کی سزا دی جائے گی، اور ان پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔ ۞ (اے پیغمبر) کہہ دو کہ میرے پروردگار نے مجھے ایک سیدھے راستے پر لگا دیا ہے جو کجی سے پاک دین ہے، ابراہیم کا دین۔ جنہوں نے پوری طرح یکسو ہو کر اپنا رخ صرف اللہ کی طرف کیا ہوا تھا، اور وہ شرک کرنے والوں میں سے نہیں تھے۔ ۞

کجھ لوگ جھگیاں چے رہ کے وی رب توں راضی رہندے کجھ محلاں چے نا شکرے بیٹھے۔
A  : کجھ لوگ جھگیاں چے رہ کے وی رب توں راضی رہندے کجھ محلاں چے نا شکرے بیٹھے۔ - 
Funny joke
A  : Sahi kaha na 😂😛😜😜😱😲😢😭😋😋😎samjh aya ?? - 
Jo mera sath ache ha ma us ka sayh ache hoon.☺😊nhi tu hum tu hain he boht acha 😛😜😏😎
A  : Jo mera sath ache ha ma us ka sayh ache hoon.☺😊nhi tu hum tu hain he boht - 
What is reality??***😞😏
A  : What is reality??***😞😏 - 
Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 158-159
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
یہ (ایمان لانے کے لیے) اس کے سوا کس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں، یا تمہارا پروردگار خود آئے، یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آجائیں ؟ (حالانکہ) جس دن تمہارے پروردگار کی کوئی نشانی آگئی، اس دن کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے لیے کار آمد نہیں ہوگا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو، یا جس نے اپنے ایمان کے ساتھ کسی نیک عمل کی کمائی نہ کی ہو۔ (لہذا ان لوگوں سے) کہہ دو کہ : اچھا، انتظار کرو، ہم بھی انتظار کر رہے ہیں۔ ۞ (اے پیغمبر) یقین جانو کہ جن لوگوں نے اپنے دین میں تفرقہ پیدا کیا ہے، اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں، ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا معاملہ تو اللہ کے حوالے ہے۔ پھر وہ انہیں جتلائے گا کہ کیا کچھ کرتے رہے ہیں۔ ۞

Amna_@Malik
 

القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 158
ترجمہ:
یہ (ایمان لانے کے لیے) اس کے سوا کس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں، یا تمہارا پروردگار خود آئے، یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آجائیں ؟ (حالانکہ) جس دن تمہارے پروردگار کی کوئی نشانی آگئی، اس دن کسی ایسے شخص کا ایمان اس کے لیے کار آمد نہیں ہوگا جو پہلے ایمان نہ لایا ہو، یا جس نے اپنے ایمان کے ساتھ کسی نیک عمل کی کمائی نہ کی ہو۔ () (لہذا ان لوگوں سے) کہہ دو کہ : اچھا، انتظار کرو، ہم بھی انتظار کر رہے ہیں۔

ALLAH HAS CREATED EVERY THING .THERE ARE HUGE SIMILARTIES IN HIS CREATIONS .IT REPRESENTS OUR CREATER IS SAME THE ONLY ONE ALLAH ALMIGHTY.❤❤❤💕
A  : ALLAH HAS CREATED EVERY THING .THERE ARE HUGE SIMILARTIES IN HIS CREATIONS - 
Always trust ALLAH .☝❤❤❤❤❤❤💞💕
A  : Always trust ALLAH .☝❤❤❤❤❤❤💞💕 - 
Social media post
A  : Thanks to those friends and good people here who comneted and liked all my - 
Father can do every possible and impossible thing for you even he can sacrifice his self respect for you so why you should not serve him as he .😟😟AMNA MALIK.☺😊
A  : Father can do every possible and impossible thing for you even he can - 
Dont judge anyone by their appearance might be he or she is much better than you*☺😊
A  : Dont judge anyone by their appearance might be he or she is much better than - 
رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔اگر آپ کو اوقات سے زیادہ مل رہا ہے تو مہربانی فرما کر اس کی قدر کریں۔Aالقرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 157

ترجمہ:
یا یہ کہو کہ اگر ہم لوگوں پر کتاب نازل ہوجاتی تو ہم ان (یہودیوں اور عیسائیوں) سے یقینا زیادہ ہدایت پر ہوتے۔ لو ! پھر تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک روشن دلیل اور ہدایت و رحمت کا سامان آگیا ہے۔
 اب اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ کی آیتوں کو جھٹلائے اور ان سے منہ موڑ لے ؟ جو لوگ ہماری آیتوں سے منہ موڑ رہے ہیں، ان کو ہم بہت برا عذاب دیں گے۔ کیونکہ وہ برابر منہ موڑے ہی رہے۔ AMNA MALIK 😟
A  : رزق کو ضائع نہ کریں دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جو بھوک کی اور رزق کی کمی کی وجہ - 
Funny joke
A  : Itna dimagh agr prhai ma lagai jata tu aj hum no 1pr hota developement ma😂😂 -