""..Zindgi ki Raahon Py Bohat Sy Yar Milen gay.., 💐 ""..Hum kya Hum Sy Bi Achay Hazaar Milen gay.., 💐 ""..In Achon Main Humain Na Bhool Jana.., "dost..💐 ""..Hum konsa Tumhain Bar Bar Milen gay.... 💐 Mujha mere post sa kabhe judge na krna aksar log mujha galt samjh leta hain 😛😜#AMNA@ MALIK☺☺☺
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 129-130 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اسی طرح ہم ظالموں کو ان کے اعمال کے سبب جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے پر مسلط کر دیتے ہیں ؏ اے جنّوں اور انسانوں کی جماعت کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آتے رہے جو میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سناتے اور اس دن کے سامنے آموجود ہونے سے ڈراتے تھے وہ کہیں گے کہ (پروردگار) ہمیں اپنے گناہوں کا اقرار ہے ان لوگوں کو دنیاکی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا اور (اب) خود اپنے اوپر گواہی دی کہ کفر کرتے تھے
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 128 ترجمہ: اور جس دن وہ سب (جنّ وانس) کو جمع کرے گا (اور فرمائے گا کہ) اے گروہ جنّات تم نے انسانوں سے بہت (فائدے) حاصل کئے تو جو انسانوں میں ان کے دوستدار ہوں گے وہ کہیں گے کہ پروردگار ہم ایک دوسرے سے فائدہ اٹھاتے رہے اور (آخر) اس وقت کو پہنچ گئے جو تو نے ہمارے لیے مقرر کیا تھا خدا فرمائے گا (اب) تمہارا ٹھکانہ دوزخ ہے ہمیشہ اس میں (جلتے) رہو گے مگر جو خدا چاہے بےشک تمہارا پروردگار دانا اور خبردار ہے
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام آیت نمبر 126-127 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیںان کے لیے ان کے اعمال کے صلے میں پروردگار کے ہاں سلامتی کا گھر ہے اور وہی ان کا دوستدار ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain