جو ہمیں دیتے ہیں زوال کی دھمکی کان کھول کر سن لیں ہم نے اللہ کے سوا کسی سے ڈرنا نہیں سیکھا ۔ #Amna writes . اک اللہ کا ڈر کافی دنیا کو اللہ دیکھ لے گا ۔
دروازہ بھی جیسے مری دھڑکن سے جڑا ہے دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو 💚 #poetry
Pta nai ajerb pagl log hain post pr aa dhmkty tere okaat dikha doon ga yeh kr doon bnd pocha post sa takleef ha tu na dekho .logon ka apna standard low ha . #aik yeh pta nai kon azkhan and aik mirza saheba ohh mr mhb11 block forever ka option do jab bhe block khtm hota aa jaty manhoosiat phelana . #Mhb 11 socho kuch kro sir g
اب تو جس طور بھی گزر جائے کوئی اسرار زندگی سے نہیں اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں 💔 #shikwa krna bhe nai chahiya jo hota ha acha k liya hota ha ☺️
کم دا عشق کمانا اوکھا.... کسی نو یار بنانا اوکھا.... پیار پیار تے ہر کوئی کردا.... کر کے پیار نبھانا اوکھا.... روسیا تے رب وی من جاندا... پر روسیا یار منانا اوکھا...* ❣️ #ALLAH PAK KE MOHABBAT SA BRH kr koi mhbt nhi😌
ہوائیں سرد ھو جائیں _!! یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!! خود پہ تان لیتے ھیں______ سُنو____!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ھوتی____!! ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ھیں ____ اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے____!! یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ھیں___
تُو خوش رہے گا ہمارے بغیر ! اور یہاں ہمیں تو صرف اداسی ہی مار ڈالے گی ابھی نہیں ہے ؟ محبت ! وفا ! جنوں ! کچھ بھی میں مر گیا تو پھر ان کا اچار ڈالے گی۔۔۔؟؟؟