*💕یقین جانئے ، جدید دور کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ھے کہ ہم لوگ ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پر لوگ "عارضی تعلقات " اور "مطلبی ہمدردیاں" رکھتے ہیں "مفاد ختم ، " اور "تعلق بھی ختم" یہاں لوگ نہیں بدلتے بس احساس ، اور مفاد تبدیل ھو جاتے ھیں💕*
اگر تم اپنے رب پر بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کی تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا. اور تمام معاملات اس کے سپرد کر دو کیونکہ وہی کافی ہے.🌻 سورہ احزاب آیت نمبر 3💘
تمھارے قرب کی لذت کے آخری دن ہیں ہمارے پاس یہ فرصت کے آخری دن ہیں عجیب شعر سنائے ہیں فون پر اُس نے یہ لگ رہا ہے روایت کے آخری دن ہیں پھر اِس کے بعد تمھیں کس نے پوچھنا ہے یہاں؟ ہمارے دل کی ضرورت کے آخری دن ہیں ہماری آنکھوں کی ہمت جواب دینے لگی تمھارے خواب کی وحشت کے آخری دن ہیں ذرا سی دور مرے گاؤں سے ہے پکی سڑک مجھے پتہ ہے محبت کے آخری دن ہیں ہر ایک شے کی حقیقت ہے کھلنے والی حسن نگار خانہء حیرت کے آخری دن ہیں