ALLAH PAK KE RHMAT SA KABHE MAYOOS NA HONA . WOH APNA BNDA KO KABHE TNHA NHI CHORTY . #GUNNAH KRNA KA SOCHO tu yeh bhe yaad rkhna woh hr jaga majood ha aur hr cheez ka ilm rkhta ha ☝❤
اسم یا ” السلام“ کے لغوی معنی سالم یعنی سلامت کے ہیں اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکت سر برسر سلامتی اور حفاظت ہے اور وہ اس اسم پاک کی برکت سے اس کا ورد کرنے والوں کو بھی سلامتی بخشتا ہے۔ حضوراکرم ﷺ کا ارشاد ہے اللہ تعالیٰ خود سلامتی کا مالک ہے اور ہم کو سلاتی اسی کی ذات سے ملتی ہے۔ سورہ�¿ یٰسین میں سلام قولاََمن رب الرحیم کی آیت بھی اسی سلامتی کو ظاہر کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کے جوحقوق امت مسلمہ پر فرض کیے ہیں ان میں حضور اکرم ﷺ کے لیے صلواة والسلام کا پڑھنا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم نماز میں التحیات کے بعد درودشریف پڑھتے ہیں، جسے دور ابراہیمی کہا جاتا ہے۔