انسان کو لازمی ہے کہ وہ اپنے دل کو ایسا سخت پتھر بنائے جس پر رنج و اندوہ کی جونک نہ لگ سکے۔
بقراط۔
#اللہ پر یقین ہو تو پھر مایوسی گناہ ہے۔
Hope for best with a smile on your face
If you change the way you look at things, the things you look at change-


Namaz sa behtr koi ammal nhi lahaza bake sara kaam choraun aur namaz adda krn .
Dil ko aur rooh ko sakoon milta ha .
Namaz ka waqt tu طواف کعبہbhe rook diya jata ha tu hmara kaam kinsa ziada important hain.
☺😊😇😇😇😇👍💕💕💕💕
مشرقی اقوام کو مغربی تہذیب پر تنقید کی ضرورت ہے اس کی تقلید کی ضرورت نہیں۔
اعلامہ اقبال ۔
#we have PAKISTAN TO follow islam not west .
مغربی نظام پر تنقید نہیں تو اس پر عمل کرنا لازم ۔
ایسا نہ ہو تم لائبریری میں زندگی تلاش کرو اور زندگی لائبریری کے دروازے سے باہر نکل جائے ۔
ہم تو عادتا خاموش رہتے ہیں۔
وہ اسے ہماری انا سمجھ بیٹھے ۔

کچھ لوگوں کی جان کا عذاب ہوں میں۔
کیونکہ میرے ضدی پن نے ان کا غرور توڑ رکھا ہے ۔
#ziddi malik😏




موت کا خوف اس لیے ہوتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنے عزیزوں سے جدا ہو جائیں گے عزیزوں کو تو ہم زندگی میں ہی جدا کر دیتے ہیں۔
#need to think about it 😊

مردہ انسانوں کی قبروں اور مزاروں پر جانے سے بہتر ہے کہ ہم زندہ انسانوں کے کام بنائیں الله ہمارے کام بنائے گا۔
#معذرت پر زندہ کی قدر کریں plzzzz
الله کی تقدیر پر ایمان لانے سے ہم ہروقت پریشان رہنے سے بچ سکتے ہیں۔
واصف علی واصف ۔
#ALLAH PE YAKEEN RKHAIN 😊
ہم میں سے تقریباً ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو اور آخرت موسیٰ علیہ سلام کی طرح
#پر اعمال کی کدی کوئی فکر ہی نہیں😟😒

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain