ا گر تم وہ حاصل نہ کر سکے جو تم چاہتے ہو تو تم تکلیف میں رہو گے۔ اگر تم وہ حاصل کرلو جو تم نہیں چاہتے تو تم تکلیف میں رہو گے۔ حتیٰ کہ تم وہی حاصل کرلو جو تم چاہتے ہو تب بھی تم تکلیف میں رہو گے کیونکہ تم اسے ہمیشہ اپنے پاس نہیں رکھ سکتے۔ سقراط۔ # don't find your happiness in material things and others be your own happiness 😀😃😄😄👍💞💕💕
جب انسان کسی کے ساتھ کسی قسم کی نیکی نہ کرسکے تو اس کی برائیوں سے ہی اس کو مطلع کرتا رہے ۔ سقراط۔ #میں سقراط ہوں مجھے زہر پلایا جائے ۔ #ma sting pion ge
اک مختصر سا تعارف۔ کہنے کو تو ہوں میں اک مسلمان۔ مگر پنچگانہ نمازوں کا ہرگز پابند نہیں۔ میں کرتا ہوں پختہ ایمان کے دعوے۔ مگر دین کی دولت سے میں بہرہ مند نہیں مجھے چاہیے حکمرانی جہان فانی کی ۔ مگر خدائے واحد کی حکومت ماننے کا خواہشمند نہیں۔ 😟😔😔😔😔 #дмиа шгiтёs
MOST of ppl used to say tum acha bnana ke acting krte ho and iss baat ma bhe ALLAH ka name la aye ziada naik bnte ho . So for your kind information.to me: Every conversation is useless without the name of ALLAH . #stay blessed and happy all 😀😊😁😃😄😄