Damadam.pk
Amreen-44's posts | Damadam

Amreen-44's posts:

Amreen-44
 

مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو
مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
مرے لیے نہ رُک سکے تو کیا ہوا
جہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
خوشی ہوئی ہے آج تم کو دیکھ کر
بہت نِکھر سنور گئے ہو خوش رہو
اداس ہو کسی کی بے وفائی پر
وفا کہیں تو کر گئے ہو خوش رہو
گلی میں اور لوگ بھی تھے آشنا
ہمیں سلام کر گئے ہو خوش رہو
تمہیں تو میری دوستی پہ ناز تھا
اُسی سے اب مُکر گئے ہو خوش رہو
کسی کی زندگی بنو کہ بندگی
مرے لیے تو مر گئے ہو خوش رہو

Amreen-44
 

Eid Mubarak

Amreen-44
 

Ye kaisi Eid he
Dopher hogai abhi tak gosht nhi aaya kisi se😟😟

Amreen-44
 

Good bye.

Amreen-44
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
صبح بخیر

Amreen-44
 

Is time to sary new log hoty hen he yahan per lgta he kahie aur hi hi aagaey hen.
Inhy to kbhi dekha nhi🧐🧐

Amreen-44
 

Gooď night take care

Amreen-44
 

*وہ باتیں کھا گئ مُجھ کو جو باتیں پی گئ تھا میں 😐🤎*

Amreen-44
 

Kya koi btaey ga k kaly chany ka salan Kaisey bnta he😐😐

Amreen-44
 

ساڈی چاهت تیکوں یاد آسی گهر بار لٹا کے روسیں
سر مٹیاں پا کے رب جانڑے تو حال ونجا کے روسیں
تیڈے لب تے ہور نا گل ہوسی ناں میڈا چا کے روسیں
راسی رب دی ذات گواہ ساڈی سنگت ونجا کے روسیں.

Amreen-44
 

Ohhh God 😳😳 1 bj gaey pta hi ni chla ok by by by Good Night.

Amreen-44
 

ایــک طــرف لمــبی امیــدیــں__🔥😶
ایــک طــرف___
*کُــلُّ نَفْــسٍ ذَائِقَــتُہ المَــوت* ْ🙂

Amreen-44
 

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
جعمہ مبارک

Amreen-44
 

کون خریدے گا تیرے رُخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اُس نے🥀

Amreen-44
 

Shab bakhair

Amreen-44
 

جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے🥀❤️🔥

Amreen-44
 

Pta nhi q me zindagi me jinh logon ko sb se zada ihmiyat deti hn andhon ki tarha yakeen krti hn wo mujhy ye bta jaty hen k wakai me andhii thi😭😭😭😭

Amreen-44
 

Good night

Amreen-44
 

اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر میں آٹے میں بیسن، پیاز اور ہری مرچ ڈال کر میسی روٹیاں پکائی جاتی جو چاٹی کی لسی کے ساتھ عجب مزہ دیتی تھیں۔بعض اوقات آٹے میں گڑ ڈال کر میٹھی روٹیاں پکانے اور کھانے کا شوق پورا کر لیا جاتا۔گھر کی چنگیر کبھی بھی روٹیوں سے خالی نہ ہوتی۔اماں کہتی تھیں، پتر! بھرے گھر کی چنگیر کبھی خالی نہیں ہونی چائیے۔۔۔نہ۔جانے کب اور کس وقت کوئی بھوکا آ جائے۔۔۔روٹی ہو تو سالن مل ہی جاتا ہے۔

Amreen-44
 

تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکثر اوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔