زندگی کے اکثر مقامات پر میں نے جانا کہ میرے ساتھ سوائے اللّٰہ کے کوئی نہیں
ھے اور تب ھی مجھے اندازہ ھوا کہ صرف اللّٰہ کا ھونا کس قدر بہتر ھےـ 💞💞
Subha bakhair zindagi✍️
Duaon me yad rakhna weli awam ok Good night.
Bat kejiye mgr ihtiyat k sath
Log tot b jaty hen ilfaz k sath
Kuch logon ki hesiyat hamary inbox me nhi blacklist me hoti he😡😡😡✍️✍️✍️
بہت دن ہو گئے شاید سہارا کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزارا کر لیا اس نے
ہمارا ذکر تو اس کے لبوں پر آ نہیں سکتا
ہمیں احساس ہے ہم سے کنارا کر لیا اس نے
وہ بستی غیر کی بستی ہے وہ کوچہ غیر کا
کوچہ سنا ہے عشق بھی اب تو دوبارہ کر لیا
اس نے سنا ہے غیر کی بانہوں کو وہ اپنا ہی سمجھتا ہے یا لگتا ہے میرے دکھ کو گوارا کر لیا
اس نے بھلا کر پیار کی قسمیں وہ وعدے توڑ کر سارے کسی کو زندگی سے بھی پیارا کر لیا اس نے
•°❤️🥀 °• *سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے.* *چرچوں کا کوئی خاص #_شوق ...
نہیں💯🥀*
Ok by waisey b weli awam ab tak sorahi he☹️☹️☹️
Gooooooooddd Mooooorrrrnnnniiiiinnngggggg
فرست میں کرینگے تجھ سے حساب اے زندگی۔۔۔ الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی
سلجھانے میں۔
Shab bakhair🎀
کھاتا جا حالات کے پتھر خود راحت ہو جاۓ گی۔۔۔
دو دن زخم اذیت دیں گےپھرعادت
ہو جاۓ گی
کسی نے کسر نہ چھوڑی ہمیں مٹانے کی۔۔۔ خدا خود محافظ رہا ہمارا ہر زمانے میں۔
کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو۔۔۔
اور کسی سے اتنی محبت بھی
نہ کرو کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو
Khyal rakhna apna Khuda hafiz....!!!!
خود کو بھی اہمیت دیا کریں، خود کی بھی تعریف کیا کریں۔کوئی کام اچھا کر لینے.
پر خود کو چھوٹی سی ٹریٹ دیا کریں، ایک کپ چائے سے یا ایک چاکلیٹ سے۔ خود کو خود ہی اپریشئیٹ کرنا سیکھیں ۔ یہ آپ کے روز کے سر درد کو زرا کم کر دے گا۔ اپنے لئے بھی گلاب خریدیں،یہ آپ کے چہرے پر تروتازگی لائے گا۔ اچھا کھانا بنانے پر اپنی تعریف کریں، کہ اگلی بار آپ کو اس سے بھی لذیذ کھانا بنانے کی خواہش ہوگی۔آپ نے شاید سب ہی سیکھ لیا ہو، تو اب خوش رہنا بھی سیکھ لیں۔ کہ بلاوجہ خود کو پیچھے رکھنا بھی آپ کی اداسی کا سبب بن سکتا ہے۔ مت کریں کسی اور کا انتظار کہ وہ آئے اور آپ کو بتائے کہ آپ کس چیز کے قابل ہیں۔ آپ کی بے تحاشا توجہ میں سے کچھ کے حقدار آپ خود بھی ہیں ✨
Enough 😡😡😡
Good bye now...!!!
300 post muqamal hoi💝
Aur weli awam kiya horha he??
مخلص لوگ انتظار کرتے ہیں بغاوت نہیں ۔🖤🥀
میرے خوش گماں تیرے ہاتھ چھوڑنے کی دیر تھی دیکھ لے میں گرا نہیں، کہ تمام شہر
لپک پڑا مجھے تھامنے ، تیرے سامنے
-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain