Damadam.pk
An@y@-Khan's posts | Damadam

An@y@-Khan's posts:

An@y@-Khan
 

یہ جو زندگی کی کتاب ہے
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین سا خواب ہے
کہیں جان لیوا عذاب ہے
کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے
کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے
اک عجیب سی یہ نقاب ہے
کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں
بے حساب ہے کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا بیاں ہے کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے
🩶

An@y@-Khan
 

پہلے پہل جب تم نے محبت بتائ تھی اپنی میں کمرے سے باہر آگئ تھی کمرے کی فضاء کافی نہیں تھی میرے دل کی خوشی کے لئے اور جب تم چھوڑ گئے تب بھی میں باہر آگئ تھی کمر کی فضاء کافی نہیں تھی سانس لینے کے لئے🙂💔

An@y@-Khan
 

عشق میں ویسے سو فیصد نقصان رہا
لیکن یہ نقصان نہیں دل مان رہا
پتھر ہونے میں مشکل تو تھی لیکن
مجھ پہ تیرا ہجر بہت آسان رہا
دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے
تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا 🖤
میثم علی آغا

An@y@-Khan
 

" جب آپ کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جائے تو اُس کی شادی کروانے کے بجائے اُس کا عِلاج کروائیں! ۔۔۔ لوگوں کی بیٹیاں آپ کے بیٹوں کی نا اہلی دُرست کرنے کے لِیے نہیں پیدا ہوئیں! ۔ " 🖤🙂