پتہ ہے تکلیف کب ہوتی ہے!!!
جب آپ سے کوئی اپنا بہت خاص شخص جھوٹ بول رہا ہو۔۔۔
اور آپ سچ جانتے ہوں۔۔🙂
قسمت نے وہ کھیل کھیلا کہ ہنسنا بھول گئے،
کبھی خواب پورے نہ ہوئے، کبھی خواب دیکھنا۔ 🌙
اگر کوئی آپ پر اندھا اعتماد کرے تو اس کا مان رکھنا سیکھیں ، اسے حقیقت میں اندھا نہ سمجھیں!!
"سب سے بہترین گفتگو وہ ہوتی ہے جو انسان خود سے کرتا ہے۔
کم از کم غلط فہمی کا کوئی خطرہ تو نہیں ہوتا۔"
آدمی خود ہی جب اداس عدم ۔۔۔۔
دنیا ۔۔۔۔۔۔۔کتنی اداس لگتی ہے ۔!
پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوانے والے عظیم کپتان اور شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بانی عمران خان آج 73 برس کے ہو گئے۔ ❤️
میری دعا ہے جلال کے راستے سے گزرنے والی ہر لڑکی کو سالار جیسا ہمسفر ملے !
قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوتے ہیں
مرشد 🥹🤌🏻
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں!
چھوڑنے والے جب چھوڑنے پہ آتے ہیں
تو ہمیں کسی لائک نہیں چھوڑتے🙂🦋🥂🌕👀
مجھے کرنی ہے تم سے کئی راز کی باتیں
کیا ہم خوابوں کے علاؤہ کہی چائے پہ مل سکتے ہیں!!!؟؟؟؟🥀
اے میرے صبر ۔۔۔۔
تیری عمر دراز ہو
لوگ بد دعا سے ڈرتے ہیں
تم میرے صبر سے ڈرنا
کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی مجبوریاں ۔۔
آپ صاف لفظوں میں خدا حافظ کیوں نہیں کہتے
کبھی اپنے پسندیدہ شخص کے ہاتھوں بلاک ہوۓ ہو 
پھر یوں ہوا کہ اسے کا بھی دل بھر گیا مجھ سے وہ جو کہتا تھا کہ تم تو دل ہوں🥺💔
اور پھر یوں ہوا اسے پتہ چلا
کہ مجھے جینا نہیں اتا اس کے بنا
پھر یوں ا کے اس نے مجھے جینے نہیں دیا 😭😭😭😭
پھر یوں ہوا "______ وہ ایک شخص میرے لئیے فرشتہ تھا کاش وہ انسان نا بنتا۔!" 💔🙂🍂
:ہم گنوا دیتے ہیں اپنی انا کی خاطر
بڑی مُشکِل سے کمائے ہوئے لوگ
*ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت
*زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا
دل چھوٹا نہ کیجئیے جو بدل رہا ہے اسے بدلنے دیجئیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain