اور دسمبر کی انہی دنوں کی بات ہے
ایک شخص تھا جو میرا ہوا کرتا تھا
ہمارے حکرانوں نے اِتنی دولت گھروں میں اکھٹی کر لی ہے
کہ عزت کیلئے گھر میں جگہ ہی نہیں بچی
ہائے میں صدقے تیرے ہاتھوں کے جس نے عسکری بینک کے اے ٹی ایم میں ایلفی ڈال دی ہے 🤣🤣
نکاح سے پہلے نہ عزت ہوتی ہے نہ محبت ہوتی ہیں
تعلق حرام ہو تو مرد رُتبہ بھی طوائف والا دیتا ہے
اب سمجھ آئی کہ پنجاب میں ایک چوکیدار بھی ایک لڑکی ساتھ ریپ کر کے آزاد کیسے گھوم رہا ہے کیوکے پنجاب تیرا کروڑ ہیجڑوں کا صوبہ ہے
لاکھ دی لعنت پنجابیوں 🖐️
تم عشق کرو اور اُس میں درد نہ ہو
یعنی دسمبر ہو اور سرد نہ ہو
مہذب دور ہے لیکن ___
یہ منظر عام ہے اب بھی
کہ بسمل جب تڑپتا ہے ___
قبیلے رقص کرتے ہیں
ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ. . . . . . 🥺
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے💔
نومبر کی طرح ہم بھی کہ دینگے الوداع
ڈھونڈتے پھرو گے دسمبر کی سرد راتوں میں
کاش میں بھی لڑکا ہوتی تو عمران خان کی کال پر میں بھی آج احتجاج میں ہوتی 🥺🥺
مجھے جب جب دلاسوں کی ضرورت تھی۔۔۔😔
🥀 میں نے تب تب تیرے رابطے کا انتظار کیا۔۔۔💔
💔::اس نے توڑا وہ تعلق جو میری ذات سے تھا'😭
اسے رنج ناجانے میری کس بات سے تھا🤔
:پہلی پہل تو بہت سکون دیتی ہیں
بعد میں زہنی مریض بنا دیتی ہیں یہ محبت
"اور پـھـر مُحــبـت کــے حــادثــے عــُمـریــں تــو نــہیـں دیکـھــتے 💔
:جس نے جانے کی ٹھان لی ہو اس کے آگے جھکامت کیجئے
نمازے جنازہ میں رکوع و سجود نہیں ہوتے"
مـطلـب خـتـم تـو ، تـعلـق خـتـم ۔۔۔۔۔۔
اُف ۔۔۔۔
!! ، یـہ کـافـر طبـیعـت کـے مـومـن لـوگ ۔۔۔۔۔۔!!
مُـحبت مـیں یہـی خـوف کیـوں مسـلط رہتـا ہـے ۔۔۔۔؟؟*
*کہـیں مـیرے سِـوا کـوئی اور تـو نہـیں عزیـز اُسـے ۔۔۔۔؟؟* 🙂
:جدائی گونجتی ہے جسم و جاں میں ، اتنی شدت سے بچھڑا ہے کوئی
دھڑکنیں دِل کی جو سُنا کرتا تھا!!
ہائے وہ آج سُنتا ہی نہیں سِسکیاں میری!
:فرض کریں اگر کل کو میرا موت ہو جائے 🥺
تو میرے لیے آخری مسیج 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain