تم دیکھ نہیں سکتــــے رموز ِ غمِ ہستی ۔۔۔۔۔ سَازِ دلِ خـاموش میں آواز کہاں ہـــــے...! ۔۔۔۔
جب خواہشات مر جاتی ہیں تب صرف سمجھوتے رہ جاتے ہیں پھر چاہے آپ خوش ہوں یا غمگین کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔!
کچھ آوازیں اتنی سحر انگیز ہوتی ہیں جو تمام عمر آپکو محصور کیے رکھتی ہیں
کیا آپکو کبھی کسی کی آواز نے محصور کیا؟
اگر کوئی کسی کے جذبات کے ساتھ کھیل کر خود کو تیز ترین سمجھتا ہے تو وہ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہے۔
Ahhh🥱🥱🥱
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain