Damadam.pk
AnU_AnamiYa's posts | Damadam

AnU_AnamiYa's posts:

AnU_AnamiYa
 

اس دنیا کے بدلے آخرت کو چن لینا ذیادہ بہتر نہیں؟؟❤

AnU_AnamiYa
 

• || حالم
" انسان کو سب سے ذیادہ اپنی نظر میں معتبر رہنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔"
*╭•➻❥︎●⃝📚💗────────•❥︎*

AnU_AnamiYa
 

یہ شہر وہ ہے جس میں کوئی گھر بھی خوش نہیں
داد ستم نہ دے کہ ستم گر بھی خوش نہیں
اصرار تھا اُنھیں کہ بھلا دیجئے ظفر
ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں

AnU_AnamiYa
 

🗣 :My friend will never change.
Also me When I met him/her a few time later
اگر وہی تھا تو رخ پہ وہ بے رخی کیا تھی
ذرا سے ہجر میں یہ انقلاب کیوں آیا

AnU_AnamiYa
 

ہے وقت رخصت تو آؤ بیٹھو
وہ چند باتیں جو آخری ہیں وہ آج کر لیں
کہ پھر نہ جانے کہاں ملیں ہم
مگر جہاں بھی ملیں گے جاناں
یہ وقت رخصت گواہی دے گا
کہ ایک تعلق تھا جو رہے گا
مگر یہ وعدہ کریں کہ پہلے
کہ وقت رخصت نہ روئیں گے ہم
کہ رو پڑے تو ہمارے آنسو
ہماری آنکھوں میں دھند بن کر
وہ سارے منظر جو دیکھے تھے ساتھ مل کر
وہ پھول کھل کہ نہ زخم کر دیں
وہ ساری یادیں جو پاس ہیں ہمارے
یہ کیسا ملنا بچھڑنا کیسا
یہ ایک لمحہ تھا زندگی کا
جو اپنی پلکوں سے دیکھ کے دستک پلٹ گیا تھا
الٹ گیا تھا وہ بازی ساری
جو تم نے جیتی نہ میں نے ہاری

AnU_AnamiYa
 

یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا

AnU_AnamiYa
 

I closed my mouth and spoke to you in a hundred silent ways

AnU_AnamiYa
 

|| حالم
"ہمارا مسیحا ایک ہی شخص ہوتا ہے ، اور وہ شخص ہم خود ہوتے ہیں ۔"
*╭•➻❥︎●⃝📚🌑────────•❥︎*

AnU_AnamiYa
 

۔۔۔
تم تو صبرکے قائل تھے ،
رضائے رب پر مائل تھے،
پھر یہ شکایتیں کیسی؟
کہو یہ رنجشیں کیسی؟
ہاں انسانی فطرت میں بھی سمجھتی ہوں،
کہ ایک گہرا دکھ تو ہوتا ہے،
کئی آنسو مچلتے ہیں
کئی شکوے پنپتے ہیں،
اضطراب مسلسل ہے!
کئی جذبوں کی ہلچل ہے!
مگر ہر حال میں شکر ﷲ کا
حلف جو تم نے اٹھایا تھا،
کہو! کیا اسکو نبھایا ہے؟
کیا رب سےبڑھ کر مخلص یہاں
تم نے کسی کو پایا ہے؟
_💌

AnU_AnamiYa
 

ذوقِ نظـر کے دم سے__ گوارا ہے رنجِ زیست
خُود کو بھی دیکھتے ہیں ، تماشــا بنا کے ہم

AnU_AnamiYa
 

ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر
ہے دیکھنا یہی کہ نہ دیکھا کرے کوئی
علامه اقبال

AnU_AnamiYa
 

Barish ks ks city my ho rhi hai

AnU_AnamiYa
 

اپنے دل میں یہ یقین پختہ کر لو کہ جو نہیں ملا، وہی تمہارے لیے بہتر تھا۔ لیکن اب جو ملے گا، وہ تمہارے ماضی کے ہر غم کو مٹا دے گا اور ہر تکلیف پر خوشیوں کی مرہم لگا دے گا۔ کیونکہ جب اللہ بہتر نہیں دیتا تو بہترین دیتا ہے، جو ہماری سوچ سے کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ ❤️

AnU_AnamiYa
 

جہاں سے آپ کو اک بار Emotionally Hit کیا گیا ہو اور آپ پھر با بار وہی جائے تو آپ سے بڑا بےوقوف کوئی نہیں!
کیونکہ،
مومن اک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاسکتا!

AnU_AnamiYa
 

اپنی صحبتوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کیا کریں!💚

AnU_AnamiYa
 

زندگی کے کچھ رنگ بہت خاص ہوتے ہیں...
جیسے محبّت کا رنگ،
عزت و احترام کا رنگ ،
بھروسے کا رنگ...

AnU_AnamiYa
 

یقین کریں سچی محبت اور مخلص انسان یہ دو چیزیں بہت نایاب تحفہ ہیں

AnU_AnamiYa
 

جب آپ سچی محبت کی قدر نہیں کرتے ناں تو وہ آپ سے روٹھ کر کوسوں دور ہو جاتی ہے، بہت دور..
ہمیشہ کے لیے۔۔۔

AnU_AnamiYa
 

Hiii.a5

AnU_AnamiYa
 

pakistanio saa hal di..??