Damadam.pk
AnaZada's posts | Damadam

AnaZada's posts:

AnaZada
 

•♡•نہ جانے آپ کا خیال اتنا حسیــّن کیوں ہے۔🥀🖤

AnaZada
 

تُمہاری آنکھوں میں وہ نرمی ہے، جِس میں میرے تمام فیصلے ٹھہر جاتے ہیں...🙂🖤
#

AnaZada
 

کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں ۔۔🖤🥀

AnaZada
 

سخت بنو تو لوگوں کا دِل دکھتا ہے نہ بنو تو اپنا..🫠🥀

AnaZada
 

خود کو تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ ضرورت سے زیادہ سوچنا ہے..🫠🥀

AnaZada
 

یاد آئیں گی غفلتیں تُم کو دُکھ نہ ہونے کا دُکھ بڑا ہو گا 🖤🍂

AnaZada
 

ہم تکلیف بھول جاتے ہیں ، لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ منظر نہیں بھولتی>>>🖤

AnaZada
 

اور جب تمہارے دل تھک جائیں ، تو اسے یاد دلاؤ کہ یہ تو بس ایک فانی دُنیا ہے۔🤎