Sometimes things R so unfair..... People R so cold ND things R making me angry. ....😑Sometimes I wish I could dissappear for a while ND get back when everything makes sense again....😑✨🍃 . AnaZadi__🥀🖤
چاہتا ہوں کہ بُھول جاؤں تُمہیں۔۔۔!!۔ اور خُود بھی نہ یاد آؤں تُمہیں۔۔۔!!۔ جیسے تُم صرف اک کہانی تھیں۔۔۔!!۔ جیسے مَیں صرف اک افسانہ تھا۔۔۔!!۔ جونؔ ایلیاء 🔥۔🥀🖤۔
" اور پھر ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کُچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں😑✨۔ AnaZadi__🥀🖤