روح کی دھجیاں بکھیر کر کہا جاتا ہے کہ خوش رہو
🖤🖤__ANعM__🖤🖤
چاند رات مبارک!
اپنی عید کسی ایسے کی وجہ سے مت خراب کرنا جو خود مزے سے عید منا رہا ہو ۔ 🌸♥️
اے اللہ، ہر اس مرنے والے کی مغفرت فرما جس کے لیے دعا کرنے والا کوئی نہیں بچا۔♥️
بعض اوقات ہم انہی لوگوں کے ہاتھوں مذاق بنتے ہیں جنکو ہم کمزور لمحوں میں اپنی ذات کی سچائیاں سونپ دیتے ہیں💯
ANعM
عزت نفس سے اوپر کوئی شے نہیں ہوتی عزت نفس محفوظ رہے تو ہار بھی سکون دیتی ہے 🍂
کاش زندگی کا سفر دوبارہ وہیں سے شروع ہو سکے جہاں صرف اسکول کا بوجھ تھا، لوگوں کے رویوں کا نہیں۔ وہاں دل صاف تھے اور دشمنیاں صرف ایک کٹی' (Katti) تک محدود تھیں 🙂🥀♥️
`کتنی محبت سے پوچھا جا رہا ہے🥹`
- *فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ*
کہاں چلے جا رہے ہو؟
`اور کتنے پیار سے سمجھایا جا رہا ہے`🥺
- *فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ*
پس اللہ کی طرف دوڑو🫀
دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو ہی جائیں گے بیزار عنقریب
وقت کے ساتھ ساتھ بدل جاتے ہیں سب رشتے
چاہتوں کے رنگ بھی آخر ماند پڑ ہی جاتے ہیں۔
کل جو میرا نام لے کر مسکرایا کرتے تھے
آج وہی لوگ نظریں چرا کے گزر جاتے ہیں۔
میں نے بھی کب کسی کو روکنے کی ضد کی ہے
جو دل سے اتر جائے اسے جانے دینا ہی بہتر ہے۔
ہاں دنیا ٹھہر جانے والوں کی نہیں ہوتی
یہاں ہر شخص کو کسی نہ کسی دن بدل جانا پڑتا ہے۔
شاید کل یہ محفلیں بھی اجنبی ہو جائیں
اور میرا ذکر بھی قصوں میں رہ جائے۔
دو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں
مگر یہ وہم بھی ٹوٹ جائے گا... عنقریب۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain