عورت میں کشش تب تک رہتی ہے جب تک وہ اقرار کے بندھن میں بندھتی، اور مرد تب تک بےقرار رہتا ہے، جب تک وہ اس سے اقرار نہیں کہلوا لیتا،
اقرار کے بعد عورت محبت میں گرفتار اور مرد محبت سے آزاد ہو جاتا ہے💯...
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا"سمجھدار"ہو تم🙂💔
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
Sab Muslims ko Chand Raat Mubarak ho
Sara Ramzan sehr o iftar me
Qarshi Jam e Shireen
Sab peete hn
If you're not losing FRIENDS
you're not GROWING UP