تمہیں میری محبت کی قسم ، سچ سچ بتا دینا
گلے میں ڈال کر باہیں ، منانا کس سے سیکھا ہے ؟
رابطے حد سے گزر جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی واسطے لوگوں سے کم ملتے ہیں
ایسے بھلائے جاؤ گے
جیسے کبھی تھے ہی نہیں
نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کرگئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا
ہمیں ہی نہ آئی لگانی یاری😤😤
تم تو ہر ایک کے بنے پھرتے ہو
ہم کسی سے ناراض نہی ہوتے صاحب
بس خاص سے عام کر دیتے ہیں
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھ کو تو اب پھول بھی کالے پسند ہیں
Allah k pas qubooliat chalti h qabliat ni
Tere ishq da jadu mere sar chadh k bola