تیری یاد بھی کمال کرتی ہے
کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ہے
اک پل بھی تنہا ہونے نہیں دیتی
تیری یاد بھی میرا کتنا خیال رکھتی ہے
❤😍💑
❤رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں💘یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے❤
صابن کسی بھی کلر کا لے لیجئے مگر جھاگ سفید ہی نکلتا ھے 😷 خالی بیٹھاتھا سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😂
دوستی ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ پوچھیں 😜😍
تم دونوں کا آپس میں چکر تو نہیں 🤗😜😍😂
Agree
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جہاں 1993سے اب تک ۔۔گیس ،پانی اور بجلی عوام کے لیے فری ہے۔۔؟؟؟؟؟؟؟
Chlo sary (ALLAH) likho 2k ki zroorat hy kl tk
Good night
Itna m chaho tujy ... Koi Kisi ko Na chahe
ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہیں تقدیریں۔۔
اندهیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں۔۔
محبوب تو شرارتی ہونا چاہیۓ🙈
سیریس تو مریض بھی ہوتا ہے😂😉
#تو_سمجھتا_تھا_فضول_ہمیں___😏
#اب_ہمت_کر_اور_بھول_ہمیں___😊