Damadam.pk
Ananiyaa's posts | Damadam

Ananiyaa's posts:

Ananiyaa
 

سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے😍😘
قسم لے لو سب " تُمہارے " ____ ہوتے💕😍
❤️A❤️

Ananiyaa
 

#محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں #عزت معنی رکھتی ہے
#🔥

Ananiyaa
 

جن باتوں پر لوگ جھگڑا کر کے مٹی تلے سو جاتے ہیں،
ان باتوں پر ہلکی سی مٹی ڈال کر،دنیا میں پرسکون زندگی گزاری جا سکتی ہے 💯

Ananiyaa
 

جو لڑکا اپنے گھر والوں کے سامنے تمہارا نام نہ لے سکے🤘وہ ساری دنیا کے سامنے تمہیں اپنا نام کیا دے گا🤞🔥

Ananiyaa
 

سردیوں میں لڑکے لنڈے کی 😁
جیکٹ پہن کر کہتے ہیں😎
بھائی نے دبئی سے بھیجی ہے 😆😂
😝🤣🤣

Ananiyaa
 

, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣

Ananiyaa
 

ستر ماٶں سے زیادہ پیار کرنے والا✨
آپ کا نصیب غلط نہیں لکھ سکتا♥️🥀

Ananiyaa
 

ہزاروں سے باتیں نہیں _________کرنی
ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے....
❤❤

Ananiyaa
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی۔
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی

Ananiyaa
 

تم نے فقط جتایا تھا محبت ہے مجھ سے۔۔۔۔🙃
میں نے کر کے دیکھایا ہے عشق ایسے ہوتا ہے✌️

Ananiyaa
 

طبعیت سے خاموش ہو چکی ہوں
میں پتہ نہیں کہاں کھو چکی ہوں💯🖤🥀

Ananiyaa
 

Good night allz

Ananiyaa
 

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی ۔
آو ایک مشترکہ دعا کرتے ہیں "اے اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچانا"۔
آمین🤲

Ananiyaa
 

رفتہ رفتہ تھم گیا مانوس آوازوں کا شور
دل میں یادیں, ڈائری میں فون نمبر رہ گئے

Ananiyaa
 

-حسرت ہی رہے تو بہتر ہے🖤
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے!!-😔

Ananiyaa
 

Goodnight

Ananiyaa
 

ایک وقت تھا جب رات 12 بجے کے بعد بھوت پریت آتما سے ڈر لگتا تھا😳
لیکن واٹس ایپ اور فیسبک نے ان کا بھی روزگار چھین لیا😆😁🙊

Ananiyaa
 

20 منٹ تک سانس روکیں.... !!!!!
محبوب آپکے.... 🤣🤣🙈
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
جنازے میں ہوگا.... 🤣🤣😋
#

Ananiyaa
 

Good night

Ananiyaa
 

"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے."