❤محبت کیا ہے❤ محبت ایک جذبہ محبت ایک جذبہ کا نام بھی ہے جو کسی جاندار یا بے جان چیز کے لیے دل کی گہرائی سے پھوٹتاہے محبت بے لوث ہوتی ہے اگر محبت میں بے لوثی نہ ہو تو وہ محبت پاک نہیں ہوتی ایسی محبت کو محبت نہیں بلکہ فلرٹ کہا جاتا ہے اس قسم کی محبت وقتی ہوتی ہے اور وقت گزاری کے لیے کی جاتی ہے ❤❤❤❤ اور منافق انسان کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اکیلا رہے جاتےہیں