Damadam.pk
Anarkali77's posts | Damadam

Anarkali77's posts:

Anarkali77
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا🔥

Anarkali77
 

تم جب بھی ملا کرو نظریں اٹھا کر ملا کرو
مجھے پسند ہیں تمھاری آنکھوں میں اپنا چہرہ❤

Anarkali77
 

تیرے آنے کی کیا امید مگر
کیسے کہہ دوں کہ انتظار نہیں
🔥🔥🔥

Anarkali77
 

Sba kuch maf kr skti ho laqn munafqat krn wle ko kub b maf nhi krti😔😔😔

وہ کہتے ہیں عشق💓 کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
A  : وہ کہتے ہیں عشق💓 کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں - 
Anarkali77
 

Kub socha b nhi ta ka life ma kub munafiq logo sa saman hoga.......😔

Anarkali77
 

ضبط غم اس قدر آساں نہیں
آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پیے جاتے ہیں
🔥🔥🔥🔥

Anarkali77
 

I have found that if you love life🌸life will love you always🌸🌸🌸
❤❤❤❤❤

Anarkali77
 

یہ تو و ہ دُکھ ہیں جو بتائے ہم نے
اب وہ سوچوں جو چھپائے ہونگے
💔

Anarkali77
 

Nikki Nikki Gall Ton Main Kade Roeya Nahi🌷 Kise Di Yaad Ch-Dil Kade Khoeya Nahi❤Pata Nahi Loki Pyaar Kihnu Kehnde Ne❤ Sade Naal Tan Kade Kise Nu Hoeya Nahi💕

Anarkali77
 

اے راہ حق کے شہیدد وفا کی تصویر
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
یوم دفاع 6ستمبر 1965 جنگ
💚💚💚💚

💚💚💚Pak-Army 💚💚
A  : 💚💚💚Pak-Army 💚💚 - 
Anarkali77
 

Apne Qabiley Ki Damkiya Humko Na Sunaya Kar😎
Hum To Pagal Hain Hawaon Se Bhi Ulajh Party Hain😓😋😎

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے
💔💔💔
A  : مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر میرا - 
Urdu poetry
A  : 💖Urdu poetry💖 -