چاہتا تھا بے حد, بے پناہ, بے تحاشہ مجھے😐😑
ہاں! وہ شخص باتیں بڑی کمال کا کرتاتھا۔۔🔥❤
طویل نہ سہی مختصر تو ہو گا
ذکر میرا تیری زندگی کی کتاب م
میں مشکل سبق جیسا ہوں
مجھے ہر کوئی چھوڑ دیتا ہے
وہ شخص مجھے جان سے پیارا تھا مگر
میں نے اسے خدا کی رضا پر چھوڑا💔🔥