السلام علیکم آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جنہیں آپ سے کوئی لالچ نہیں اور وہ آپ کی غیر موجودگی میں اللہ سے دعاؤں میں آپ کیلیے خیر مانگتے رہتے ہیں ۔۔!🌷🌷
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
انسان فانی ہے مگر اچهےکرداراچهے اخلاق والےانسان ہمیشہ زنده رہتے ہیں دلوںمیں لفظوںمیں دعاوںمیں الله تعالی آپ کو صداخوش رکھے آمین
AssaLaM o AlaiKuM DosTo
❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔ اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔❤
ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں اپنے غم۔۔۔ 'اور'۔۔ لوگ ہمیں ہنستا دیکھ کر ہم جیسا ہونے کی دعا کرتے ہیں۔۔💖💔❤❤
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں...🍁 اب ہر کوئی محبت کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی نا یار...🔥🔥
Us BewFa K KhatiR KhuD Ko BuLa DiyA
AsaN Sa KachaHriyoN KayO DostO HalyA WenDa C OchTo OchTo