Damadam.pk
Anas484's posts | Damadam

Anas484's posts:

طویل نہ سہی اگر چے بہت ہی مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں کہیں تو ذکرمیرا۔
A  : طویل نہ سہی اگر چے بہت ہی مختصر تو ہوگا تیرے دل کی کتاب میں کہیں تو - 
ملتا بھی نہیں تمہارے جیسا کوئی اور اس شہر میں 
ہمیں کیا معلوم تھا ؟تم ایک ہووہ بھی کسی اور کے۔
A  : ملتا بھی نہیں تمہارے جیسا کوئی اور اس شہر میں ہمیں کیا معلوم تھا ؟تم ایک - 
AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیر ے بن 
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا۔
A  : مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیر ے بن کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی - 
Anas484
 

زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ھو!
کچھ لوگوں سے عقیدت کا ایسا پکا رشتہ ھوتا ھے.
کہ وہ ھماری یادوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ھوتے.
جیسے
" آپ "
اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین.

HasnA ManA hE
A  : HasnA ManA hE - 
Social media post
A  : PosT By AnaS SinDhI - 
بڑے زوروشورسے چل رہاہے کاروبار محبت 
کہیں چاہتیں بک رہی ہیں کہیں لوگ بدل رہے ہیں۔
A  : بڑے زوروشورسے چل رہاہے کاروبار محبت کہیں چاہتیں بک رہی ہیں کہیں لوگ بدل - 
Anas484
 

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے ، وہ مشهور اپنی رحمت سے

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے 
سنورتی ہے کھنکتی ہے کھنک کر ٹوٹ جاتی ہے۔
A  : محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے سنورتی ہے کھنکتی ہے کھنک کر ٹوٹ - 
Chai piYo gy Dosto
A  : Chai piYo gy Dosto - 
دیوانہ پن ، بے ربط سی باتیں ، شعروسخن
بس یہی کچھ توہے انجام محبت۔
A  : دیوانہ پن ، بے ربط سی باتیں ، شعروسخن بس یہی کچھ توہے انجام محبت۔ - 
Anas484
 

حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے.؟؟؟
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے.؟؟؟
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن.!!!
تم بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے.

AssaLaM O AlaiKuM
A  : AssaLaM O AlaiKuM - 
Anas484
 

بھیگی ہوئی اک شام کی دہلیز پر بیٹھے
ہم دِل کے سُلگنے کا سبب سوچ رہے ہیں۔

Anas484
 

اَب جو رُوٹھو گے ، ہار جاؤ گے
ہم منانے کے گُر، بُھلا بیٹھے۔

AssaLaM o AlaiKuM
A  : AssaLaM o AlaiKuM - 
ایک وہ جو نظر انداز کرتا ہے مجھ کو 
اِک میں ہوں کہ دل وجان سے دیوانہ اُس کا۔
A  : ایک وہ جو نظر انداز کرتا ہے مجھ کو اِک میں ہوں کہ دل وجان سے دیوانہ اُس - 
اے دل اب چھوڑبھی دے اُسے یادکرنا 
وہ کلمہ نہیں ہے جو تو کافرہوجائے گا۔
A  : اے دل اب چھوڑبھی دے اُسے یادکرنا وہ کلمہ نہیں ہے جو تو کافرہوجائے گا۔ -