*میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا کہ میرے رب نے مجھے* *کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا* *لیکن انسانوں نے ہمیشہ مجھے وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ہے...!!!!*
*کبھی سوچا ہے* *بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے* *اگر مل گیا تو کیا کروگے۔؟* *ٹھان جو لی ہے منزل کی چاہ* *پہنچ گئے جو وہاں تو گیا کرو گے۔؟* *یہ جسے تم سکون کہتے ہو* *اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے۔۔!!*
*لوگوں کا احترام کرنا اس بات کی دلیل نہیں کہ آپ کو ان سے کوئی کام پڑا ہے بلکہ یہ تو آپ کے دینداری اور تربیت کی عکاسی ہے ۔۔۔اس لیے خود کو اچھے اخلاق سے مالا مال کیجیے اور عاجزی اپنا کر بڑا بنیں*
*ہر بات کو یاد رکھنا ضروری نہیں ہوتا ، خوش رہنے کیلئے باتوں کو بھول جانا ہی اچھا ہوتا ہے ، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات یاد رکھنے کی بھی نہیں ہوتی*
*اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین نہیں سکھایا تو قیامت کے دن بھی روئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!*
اگر ہندوستان کی ریاست کشمیریوں پر گولی چلائے تو دہشت گرد، اگراسرائیل کی ریاست فلسطینیوں پر گولی چلائےتو دیشت گردکیا ہماری ریاست نہتےمسلمانوں پر گولی چلائےتو یہ دیشت گردی نہیں ہوگی پی ٹی ائی اور ان کا وزیر اعظم ہمارے نزدیک دہشت گرد ہیں ،، قائد جمعیت
"اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں نہ اسلام محفوظ ہے، نہ ناموس رسالت محفوظ ہے اور نہ عقیدہ ختم نبوت محفوظ ہے" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی پریس کانفرنس