Damadam.pk
Anas57's posts | Damadam

Anas57's posts:

Anas57
 

نیوز نیٹ ورک
*📌تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو......*
*اسی جنرل نے دھمکی دی تھی کے پاکستان میں گھس کے کاروائی کریں گے....*
*جنرل راحیل شریف نے ایرانی صدر کو پاکستان میں ایرانی دہشتگردی کے ثبوت دکھا کر ان سے کہا تھا کہ جنرل قاسم سیلمانی کو نکیل ڈالو پاکستان میں دہشتگردی سے باز آ جائے.....اور کلبھوشن نے اس بات کی تصدیق کی....*
*آج پاکستانی قاسم سیلمانی کا ماتم کر رہے ہیں*
*ویسے یہ ایرانی جنرل صاحب بغداد میں کیا کرنے گئے تھے۔ بات بہت سادہ ہے۔*
*دو ڈاکو ایک گھر میں ڈاکہ مارنے گھسے ۔ اس دوران ایک ڈاکو نے دوسرے ڈاکو کا قتل کر دیا تاکہ وہ اکیلا ڈاکہ مار سکے۔کون سا ڈاکو غلط تھا اور کون سا صحیح؟ فیصلہ آپ کے سپرد*
*امریکہ اور ایرانی جنرل سلیمانی کی کہانی۔*