بھوک نہ ہونے کے باوجود بھی کبھی کبھار میں فریج میں پڑی چیزیں اس لیے بھی کھا جاتی ہوں کہ کہیں میرے بہن بھائی نہ کھا جائیں 😝😁😝
میں اپنا دکھ جا کر کس کو سناؤں؟
یہاں تو ہر ایک کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے 😁
اسے گمان تھا ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے
شکستہ لوٹا تو لپٹ گیا مجھ سے چپ چاپ
کچھ لوگ وائرس کی طرح ہوتے ہیں
زندگی میں آ جائیں تو
سکون کی فائل اڑ جاتی ہے