اصلاح کے سو الفاظ سے زیادہ تجربے کی ایک ٹھوکر انسان کو مضبوط بناتی ہے، کچھ باتیں سمجھانے پر نہیں بلکہ خود پہ بیت جانے پر ہی سمجھ میں آتی ہیں۔۔💯🔥 #Inaya🦋💜🥀
❣️دل میں اتر جانے کی عادت ہے میری❣️ ❣️اپنی الگ پہچان بنانے کی عادت ہے میری❣️ ❣️جتنا کوئی گہرا امتحان لیتا ہے❣️ ❣️اتنا ہی میٹھا جواب دینے کی عادت ہے میری❣️