Life is just a script to play.The good news is, you can choose your own character. Anaya🍁
You become very dengerous when you learn how to control your feelings.Anaya🌸
How cruel is life to those who are blessed with a good memory & a tender heart.
یہ جو رقص ہے میرے فرش پر یہی لے اڑا مجھے عرش پر میری ذات میں جو دھمال ہے یہ تیرے عشق کا کمال ہے
سنو کیا تم پاگل ہو کیونکہ عقلمند تو میری بات سنتے ہی نہیں
ھزاروں دوست بنانے کی ضرورت نہیں ہے مجھے۔۔۔۔۔ جتنے بھی ہیں ہزاروں کے برابر ہیں✌️💯
کہیں شرارت، کہیں شوخی۔۔۔ کا گمان ہوں،میں! کہیں درد،کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں
مانگا ان سے جو درشن ❤️ تو کہنے لگے جناب ذرا وقت کی کمی ہے❤️ آپ تصور ہی کر لیجئے
اس زندگی سے آگے کوئی زندگی تو ہے۔ ہم دیکھیں یا نہ دیکھیں۔۔۔مگر روشنی تو ھے
راہوں میں ان سے ملاقات ہو گئی 😍۔۔۔ جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی💗۔۔۔۔ اس شعر میں شاعر نے جس شخص سے ادھار لیا تھا وہی مل گیا 😂😂😂
میری معصومیت 😜 پر نہ جانا میں تپھڑ مار کر بھاگ جاتی ہوں😂
میں بھت شریف انسان ہوں اور شرافت مجھ میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے 😁 یہ الگ بات ہے کہ زیادہ کوٹنے سے باریک ہو گئی ہے 😁 اسی لیے نظر نہیں آتی اب اس میں میرا کیا قصور 😂
نہ شاطر ہوں نہ نخریلی ہوں 😍 نہ ادائیں دلبرانہ ہیں ذ😊 بہت سادہ سا قصہ ہوں😘 ایک خوش مزاج لڑکی ہوں 😊