وہ سمجھتی تھی کہ یہ آذادی ہے، لیکن اسے یہ معلوم نہ تھا کہ وہ اپنا حفاظتی سامان کھو چکی ہے۔۔۔
A silent Message for Girls ☝️
چاہت، فکر، احترام، سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے، میرا تماشا بنا دیا
جب کوئی کہے کہ میں تمہارے لیے دنیا چھوڑ دوں گا تو سمجھ جائیں
کہ
وہ صرف "چھوڑ" رہا ہے 😁
سنو
ہمارے ستارے نہیں ملتے،کرتوت ملتے ہیں
😝😝😝
دلوں سے تو سب ہی کھیلتے ہیں 😁
میں اسکے گردوں سے کھیلوں گی😂
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی حیثیت نہیں۔۔۔
کل رات میں نے خربوزہ نکالا اور کھا لیا۔۔۔
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا😂🙄😁
People says:"Find Good people & leave the Bad ones"
But I say,Find the Good in people & ignore the Bad in them.
Because..."No one is perfect"
just Breath.
You are strong enough to handle your challenge,
wise enough to find a solution to your problems,
and capable enough to do whatever needs to be done ✌️💯