میری انگلش کی دھوم تو اسی دن مچ گئی تھی😂 جس دن میں نے
Got married کا اردو ترجمہ شادی شدہ بکری بتایا تھا😂
The sound of Heavy Rain while you are in bed.Aalaa💗
یوں برس رہی ہے آج بارش زمین پہ جیسے
اس کو بھی خبر ہو گی میرے اندر کے طوفان کی
it's Raining Here🌨️🌧️
if You want a Long Term Relationship.
Follow the simple Rule Never Lie.💕✅
عالم طلسم شہر خموشاں ہے سر بہ سر
یا میں غریب کشور گفت و شنود تھا
مذاق ضرور کیجئے
مگر اڑائیے مت💯✅
سگریٹ کو برا مت بولو
یہ ناکام عاشقوں کی"چوسنی" ہے
😂😁😂
سنا ہے تعریفوں کے پل کے نیچے
مطلب کی ندیاں بیتی ہیں💯✅
انگلیاں ٹوٹ گئی میری
پتھر تراشتے ہوئے
فراز
اور جب صورت یار بنی تو میرا تو
ہاسا ای نکل گیا😂 اے کی ڈڈو🐸 بن گیا 😂
آج کل لوگ بھی عجیب ہیں۔۔۔
پورا مہینہ birthday کا رولا ڈالتے ہیں
اور جب کوئی وش کرے تو کہتے ہیں
"Awww" تمہیں یاد تھا😂😁😂
کس کس کو صفائی دوں
بس بری ہوں سیدھی سی بات ہے
🙄🙄😒
محبت اگر چھرہ دیکھ کے ہوتی
تو یقین مانو تم سے نہ ہوتی