I collect flickering stars in old pickling jars,
poking holes in the lids,so they can breath💗
ھم سے ایسی محبت نہ کر،
آ نہ جائے خلل تیرے ایمان میں❤️🌸
تحریر میں کہاں سمٹتے ہیں دلوں کے درد
ہم کاغذوں کے ساتھ زرا دل بھلا لیتے ہیں
زندگی تیرے تعاقب میں یہ لوگ اتنا "چلتے"ہیں
کے "مر"جاتے ہیں
تمہیں سوچوں تو سبھی سلسلے
اچھے لگتے ہیں 💙❤️❤️
ادب کیجئے ہماری خاموشی کا،🌸🌸🌸
آپ کی منافقت چھپائے پھرتی ہے❤️