if light is in Your Heart, You will find Your way home❤️
_Rumi
I like it when you smile,
But I love it when I am the reason...❤️
Raise Your Hand Not Your voice.
it is Rain that grows flowers Not Thunder.
-Rumi
دل چاہتا ہے کھیں روپوش ہو جائوں
میں یونہی ، خاموش ہو جائوں
ظرف پیدا کر سمندر کی طرح
وسعتیں،خاموشیاں،گھرائیاں
نیند بہت قیمتی چیز ہے
اسی لیے تو اسے سونا کھتے ھیں 😁
بھروسہ اس قدر گر گیا کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کھلواتے😂😂😂
ملیں گے نہیں نایاب ہیں ہم
ہاں اگر پیزا برگر اور بریانی کھانے کو بلاؤ تو دستیاب ہیں ہم 😁😄😂
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ھم تیرے نام کو چپکے سے پڑھتے ہیں-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain