میرا شمار ان افراد کی فہرست میں ہوتا ہے
جن کی کسی بھی فنکشن میں جانے سے پہلے 99پرسنٹ تک یہی
کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی طرح
نہ ہی جایا جائے تو ذیادہ بہتر ہے
Ajeeb
Buhat Ajeeb
Memes ko serious le ker Bashan dene wale
"Loyalty is hard to find
But
Trust is easy to lose"💯
Love at first sight is the most common eyes disease
Art is the most intense mood of
individualism that the world has known...
Falling in love is rare
Mostly people fall in attraction,Kish,desires& call it love...💯
ملک کیسے ترقی کرے گا اقبال
تیرے شاہین محنت کم
ٹوپی ڈرامے ذیادہ کرتے ہیں 🙄
اور یہ جا رہے ہیں بدتمیز لوگ پوسٹ اگنور کر کے 😂😂😂
عام ذہنوں میں ڈالتی ہوں خلل میں۔۔۔
جناب!
مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجئے۔۔۔
خدا کرے کہ وہ محبت جو تیرے
نام سے ہے
ہزار سال گزرنے پر بھی جواں رہے
مرد کا دل موم پتا ہے
ہر کسی پہ پگھل جاتا ہے
(No offense)😂😁😁
جن مردوں کی نظر میں عورت پاؤ ں کی جوتی ہے۔۔۔
ان کے لیے رشتے باٹا سٹور پر موجود ہیں
شکریہ 🙃
مجھے بولنا پسند ہے مگر صرف ان سے جو مجھے سننا پسند کرتے ہیں
مجھے سننا بھی پسند ہے مگر صرف ان کو جو مجھ سے کہ کر خوش ہوتے ہیں 💯
تمام شہر میں کوئی نہیں ہے اس جیسا
یہ بات اس کو پتا ہے،یہی تو مشکل ہے
تورنا نہیں جوڑنا سیکھو
کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain