لڑکی لڑکی لڑکی لڑکی 👩👩👩👩👩👩👩👩👩👩👩 آج کل تقریباً ہر کوئی لڑکی کی تلاش میں ہے میں سب کا نہیں یہاں کہہ رہی ہاں مگر ایک اکثریت ہے ایسی جو لڑکی لڑکی کر رہی میں ان سب کو ایک پتے کی بات بتا دیتی ہوں کہ لڑکی تو ہر گھر میں موجود ہوتی ہے بہن کی صورت میں تو اس کا بھی خیال رکھیں ایسا نہ ہو کہ اسے بھی کوئی تلاش کر رہا ہو اور یہ محاورہ تو مصدقہ ہے اور سب نے سن بھی رکھا کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی
بچوں کو ابیوز کرنے والا جب تھوڑی سی سزا بھگت کر رہا ہوتا ہے تو اسکے آئی ڈی کارڈ پر سرخ رنگ سے child abuser کندہ کیا جائے، تاکہ وہ جہاں بھی جائے مثلا جاب کے لیے، گھر دفتر یا دوکان کرائے پر لینے کیلیے یا کسی سے لین دین کرتے وقت تو دوسرے فریق کو پتہ ہو انسان کی چمڑی میں چھپے جانور سے معاملہ کر رہا ہے، امریکا اور کئی مہذب ممالک میں چائلڈ ابیوزر کے گھر کے باہر واضع لکھا جاتا ہے، صرف افسوس کرنا، ماتم کرنا، گالیاں دینا، چپیڑیں ٹھڈے مارنا یا قانونی سزا دینا ہرگز ہرگز ہرگز کافی نہیں ہے۔ ان لوگوں پر جب تک زندگی تنگ نہیں ہوگی آپکے بچے محفوظ نہیں ہوں گے، بس بات ختم۔۔ اب اس پیغام کو پھیلانا آپ سب کی ذمہ داری ہے، ایسی ضروری قانون سازی کیلیے مسلسل آواز اٹھاتے رہیں اور رائے عامہ کو ہموار کریں۔