کہا تھا نہ، محبت روگ ہوتی ہے.. رلا کے خود بھی روتی ہے.. کہا تھا نہ اسے دل کی دھرتی کا پتہ مت دینا.. یہ اس میں درد بوتی ہے.. ازل سے اسکی عادت ہے.. کنارے کے بہت قریب لا کر یہ کشتی کو ڈبوتی ہے.. کہا تھا نہ کبھی ایسا مت کرنا.. کہ ہم تم دور ہو جایئں بھت مجبور ہو جائیں... 😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain