یہ کائنات بھی حرکت پذیر ہے لیکن
تمہارے گرد ، زیادہ گھماؤ میرا ہے 🖤
یہ کیسی کرشمہ سازی ہے کہ، ہم لوگ
بھلے خفا ہیں ان سے مگر، انہی کے ہیں...
مجھے انسانوں میں کوئی دلچسپی نہیں تھی
لیکن مجھے کیا پتا تھا۔۔
انسانوں میں کوئی "عالیان" بھی ہے♡😌
یارم
" ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ؛ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں، یاد رہے کہ؛ ہر وقت دستیاب رہنا، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے- مقام، مرتبہ، عزت اور مُحبت تو نہیں_🤍
"مورخ لکھے گا---ایک ایسا شخص بھی تھا، جس نے اپنی محبت کسی اور کو سونپ دی تھی 🥀
#اguess kon tha wo
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔ جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔۔
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔🦋____
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں ۔۔۔__✨💯
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا ۔۔۔۔۔۔🌸
ہم رہ گئے _______ہمارا زمانہ چلا گیا 🖤
" وہ ایک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا،
وقت تو دیتا ہے___مگر خیرات کی طرح
یہاں کسی کو کچھ بھی حسب آرزو نہ ملا ۔۔
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا🖤
پودینے اور ہری مرچ کی چٹنی کوٹتے وقت جو چھینٹ اڑتی ہے اسکو کیسے پتا ہوتا ہے کہ سیدھے آنکھ میں جانا ہے 🧐😤👀🙄
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کےخسارےکو کہاں دیکھے گا
انا جب تک ، فنا کے ہاتھ پر بیعت نہیں کرتی۔۔۔!!!
نماز عشق سے دل کی جبیں محروم رہتی ہے ۔۔۔!!!
🥀🖤
کبھی تو چونک کے دیکھے کویی ہماری طرف
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھیے.
دائمی نہیں ہوتی لذّتِ لب و عارض
عارضی نہیں ہوتے عارضے محبت کے
کون دل کی ویرانی دیکھ کے یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرے تھے قافلے محبت کے!
تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت بھی!!!!🥺🙂
اسے یہی بات بتانے سے بات بگڑی ہے!!!💔🔥
آج 1 #جنوری اس سال کا پہلا دن ھے
آج بس ایک ھندسہ بدلا ہے.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
دعا ھے اس"#رب_العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعا ھے اس"#غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
،دعا ھےاس "#مالک_کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "#مشکل_کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...
آمین یارب العالمین.❤
دسمبر کی طرح ہم بھی کہہ دینگے الوداع
پھر ڈھونڈتے پھروگے جنوری کی سرد راتوں میں💔
ایک بات میں نے ان چار ماہ میں سیکھی ہے ایڈم' وقت کے ساتھ سچ خود ہی سامنے آجاتا ہے۔وقت اور سچ کا لین دین چلتا رہتا ہے۔"وہ مطمئن تھی۔" 🙂🖤🥀🔥
#حالم
طعنے طعنے پر لکھا ہے
رشتےداروں کا نام🤣🤣
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے، 🖤
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے.....🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain