Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Anaya_zabii
 

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"آمین"✨❤

Beautiful People image
A  : مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!🙂 انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا - 
میں ایک تجسس 🌀کے سوا کچھ بھی  نہیں..🤫 
آپ پرکھیں گے🔭، جانیں گے❣️، اکتا جائیں گے.😒
A  : میں ایک تجسس 🌀کے سوا کچھ بھی نہیں..🤫 آپ پرکھیں گے🔭، جانیں گے❣️، اکتا جائیں - 
عجیب رنگ میں گزری ہے زندگی اپنی.
  دلوں پر راج کیا اور پیار کو ترسے🙆
A  : عجیب رنگ میں گزری ہے زندگی اپنی. دلوں پر راج کیا اور پیار کو ترسے🙆 - 
Anaya_zabii
 

تم سے منگوں بھیک وہ بھی پیار کی
میری جان ابھی اتنا بھی برا وقت نہیں آیا 💯🔥

میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے    
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤️
A  : میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤️ - 
ایک میں  ہوں  جو کبھی خود کو سمجھ  نہ سکی 😎😎
ایک دنیا والے ہیں نا جانے مجھے کیا کیا سمجھتے رہتے ہیں 🤔🤔
A  : ایک میں ہوں جو کبھی خود کو سمجھ نہ سکی 😎😎 ایک دنیا والے ہیں نا جانے مجھے - 
Pakistani Celebs image
A  : ° لہجـے سمجـھ آ جاتـے ہـیں مجھـے ••🔥 ° بـس لوگـوں کـو شرمـندہ کـرنا اچھـا - 
اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو
کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے
اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
A  : اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا - 
ابھی کہانی مکمل کہاں ہوئی ہے
ابھی تو باقی ہے مر جانا میرا ....🥀
A  : ابھی کہانی مکمل کہاں ہوئی ہے ابھی تو باقی ہے مر جانا میرا ....🥀 - 
ہائے وہ شخص جسے قرب میسر تھا ترا،
ہائے وہ پھول جسے چوم کے پھینکا تو نے🖤🥀
A  : ہائے وہ شخص جسے قرب میسر تھا ترا، ہائے وہ پھول جسے چوم کے پھینکا تو نے🖤🥀 - 
"اور جب غلط فہمیاں پیدا ہوجائیں تو میں وضاحتوں کے دفتر کھولنے کی بجائے خاموشی اختیار کر لیتی ہوں"!🌸❤️
A  : "اور جب غلط فہمیاں پیدا ہوجائیں تو میں وضاحتوں کے دفتر کھولنے کی بجائے - 
سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے
کہتا تو کچھ نہیں ہے، بس یاد آرہا ہے🥀🖤
A  : سوئی ہوئی تڑپ کو پھر سے جگا رہا ہے کہتا تو کچھ نہیں ہے، بس یاد آرہا ہے🥀🖤 - 
کب کہا کس نے بےوفائی کی 🖤
آؤ بیٹھو مناظرہ کر لیں🔥
A  : کب کہا کس نے بےوفائی کی 🖤 آؤ بیٹھو مناظرہ کر لیں🔥 - 
برا چاہنے والوں کو بتاؤں⁦☺️⁩⁦
عزتیں اللہ کی ذات دیتی ہے⁦❣️
A  : برا چاہنے والوں کو بتاؤں⁦☺️⁩⁦ عزتیں اللہ کی ذات دیتی ہے⁦❣️ - 
Social media post
A  : جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی اسے کیا مٹائیں گی گردشیں زمانے کی🌹♥ - 
Social media post
A  : اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے۔♥🌺 - 
کم ظرف لوگ سمجھتے ہیں کہ !!💕
جب وہ ہمیں توڑتے ہیں، تو تباہ کر دیتے ہیں۔۔!!👌
لیکن ہم اس توڑ پھوڑ سے جو تخلیق کرتے ہیں، وہ سوچ بھی نہیں سکتے!!!💯.
A  : کم ظرف لوگ سمجھتے ہیں کہ !!💕 جب وہ ہمیں توڑتے ہیں، تو تباہ کر دیتے ہیں۔۔!!👌 - 
Attitude Quotes image
A  : عزت کی خاک بهی منظور ہے!! بهیک کا آسمان بهی نہ لوں میں°° 💖 - 
ذائقہ _الگ ہے ہماری باتوں کا!!!!🔥
کوئی سمجھ نہیں پاتا_کوئی بھلا نہیں پاتا!!!❤️
A  : ذائقہ _الگ ہے ہماری باتوں کا!!!!🔥 کوئی سمجھ نہیں پاتا_کوئی بھلا نہیں -