Anaya_zabii : یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤 ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥 - 53 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : بڑی بڑی باتیں سہہ جانے والے کبھی کبھی بہت چھوٹی چھوٹی باتوں پہ اکثر ٹوٹ کر... MORE▼بکھر جاتے ہیں 🖤🥀 - 53 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : سونے والے سمجھ نہیں سکتے جاگنے والوں کا مسئلہ کیا ہے..🔥💯✌ 💔🙂 - 53 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : بتاؤ کون سی بہار لایا ہے جنوری تم تو کہتے تھے بڑا ویران ہے دسمبر🖤🥀 - 53 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : مہک جاؤں جب سوچوں تجھے ہے مقدس محبت میری❤💞 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : تمہیں معلوم ہے میں شطرنج کیوں نہیں کھیلتی؟ کیونکہ دشمن کو اپنے ساتھ بٹھاتی... MORE▼نہیں✌️🐾 اور دوست کے ساتھ چال چلنا مجھے آتا نہیں. 🙂 🔥🥀 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : ذوق سارا ہے پڑھنے والوں کا میرے لکھے کا کچھ کمال نہیں ! - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : آج پھر عروج پہ ہے رم جھم کا موسم. . عاشق مزاج لوگوں کی خدا خیر کرے🌧️❤🥀 - 53 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : ہائے یہ لوگ.....! دوسروں کی عزت پہ بات کرکہ خود کو پاک دکھانے والے💔 - 53 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ،،جان چھوٹی،، بھاڑ... MORE▼میں جاۓ...!!!💔💔 - 53 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : کوئی شکوہ نہ غم نہ کوئی یاد بیٹھے بیٹھے بس آنکھ بھر آئی♥️🥀 - 53 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی... MORE▼نہیں جاتا 😕🖤💔 - 53 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو. روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں.. - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : استخارہ کیا ہے آج میں نے اس کے "" نام"" کا محبت میں وفادار ہے"وہ "پر کسی اور... MORE▼کے لیئے😥 - 53 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : جب ٹپکے گا تیرے رخسار پہ تیری آنکھ کا پانی تجھے احساس تب ہو گا محبت کس کو... MORE▼کہتے ہیں 🌹 - 53 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : :تنہایوں کا ایک الگ ہی مزہ ہے اس میں ڈر نہیں ہوتا کیسی کے چھوڑ جانے گا💔😔 - 53 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : ہم تلخیوں سے بھرے سرپھرے لوگ چائے نہ پئیں گے تو مر جائیں گے۔❤❤ - 53 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : کتنا کچھ جانتا ھو گا وہ شخص میرے بارے میں جس نے مجھے ھنستے ھوئے دیکھ کر بھی... MORE▼پوچھا اداس کیوں ھو." 👑❤😞 - 53 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : "__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو� پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل... MORE▼نہیں کر سکتے��💔 - 53 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Anaya_zabii : .کھو دو گے__ تو پچھتاؤ گے بہت ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں ! 😎 - 53 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT