Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

اکثر اچھے لوگ اس وجہ سے برے بن جاتے ہیں 
کہ 
انہیں ان کا برا ماضی بار بار یاد کروایا جاتا ہے💯
A  : اکثر اچھے لوگ اس وجہ سے برے بن جاتے ہیں کہ انہیں ان کا برا ماضی بار بار - 
Social media post
A  : دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی♥️ - 
میری  محبت کی نہ سہی مگر میری تحریروں اور میرے لفظوں کی تو داد دے، ہر روزمیں تیرا ذکرکرتا ہوں تیرا نام لیے بغیر 💔
A  : میری محبت کی نہ سہی مگر میری تحریروں اور میرے لفظوں کی تو داد دے، ہر روزمیں - 
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو 

یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے
🖤
A  : ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے 🖤 - 
وقت کے تھپڑوں نے سیکھا دی ہوشیاری ورنہ
ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے,,🙂
A  : وقت کے تھپڑوں نے سیکھا دی ہوشیاری ورنہ ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے,,🙂 - 
وقت کے تھپڑوں نے سیکھا دی ہوشیاری ورنہ
ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے,,🙂
A  : وقت کے تھپڑوں نے سیکھا دی ہوشیاری ورنہ ہم بھی معصومیت کی حد تک معصوم تھے,,🙂 - 
Social media post
A  : Post by Anu😶 - 
Funny joke
A  : Ahaha Done😂 - 
کـوئـی ہـو تـو آخـر کـیـوں ہـو مـیـرے جـیـسـا🎀
مـیـں اپـنـے مـزاج مـیـں اکـلوتی ہـوں🎀
A  : کـوئـی ہـو تـو آخـر کـیـوں ہـو مـیـرے جـیـسـا🎀 مـیـں اپـنـے مـزاج مـیـں - 
ہزاروں چہروں میں اِک تم پر مر بیٹھے ہم

 ورنہ نا چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی۔۔
A  : ہزاروں چہروں میں اِک تم پر مر بیٹھے ہم ورنہ نا چاہت کی کمی تھی نہ چاہنے - 
بہترین آنکھ وہ ہے جس سے انسان اپنے اندر جھانک سکے۔۔۔۔❗💯
A  : بہترین آنکھ وہ ہے جس سے انسان اپنے اندر جھانک سکے۔۔۔۔❗💯 - 
زندگی اتنی مصروف بنا لو کہ
دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے...✌️ 💯
A  : زندگی اتنی مصروف بنا لو کہ دوسروں کے عیب دیکھنے کا وقت ہی نہ ملے...✌️ 💯 - 
🔥 میری زندگی پر نکتہ چینی کرنے والوں
تم خود کون ہو؟ کبھی اپنے اندر جھانکا تھا؟.

🌸❤️
A  : 🔥 میری زندگی پر نکتہ چینی کرنے والوں تم خود کون ہو؟ کبھی اپنے اندر جھانکا - 
اس سرد موسم میں تمہں ہم یاد کرتے ہیں 
تمہیں احساس ہونے تک دسمبر بیت جاے❤
A  : اس سرد موسم میں تمہں ہم یاد کرتے ہیں تمہیں احساس ہونے تک دسمبر بیت جاے❤ - 
😎اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں
 کہ شادی کے بعد بھی رشتے آئینگے 🙈
❤️😘
A  : 😎اتنی خطرناک حد تک کیوٹ ہوں کہ شادی کے بعد بھی رشتے آئینگے 🙈 ❤️😘 - 
میں اپنے لیے تارے خود توڑ کر لا سکتی ھوں 💫
آپ اپنے لارے اپنے پاس ہے رکھیئے 😒
A  : میں اپنے لیے تارے خود توڑ کر لا سکتی ھوں 💫 آپ اپنے لارے اپنے پاس ہے رکھیئے 😒 - 
تجھے حیران کرنے کی ضد میں
ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے 🔥
A  : تجھے حیران کرنے کی ضد میں ہر غم پہ قہقہ لگایا ہم نے 🔥 - 
Social media post
A  : Post by Anu. - 
Its true💕💕
A  : Its true💕💕 - 
Social media post
A  : Post by Anu -