Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا

یہ تسلسل تو مار ڈالے گا
A  : درد قسطوں میں کیوں نہیں ملتا یہ تسلسل تو مار ڈالے گا - 
Social media post
A  : 😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ _ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ😍 💞 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ - 
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ  جانے  رُوح  میں  کِتنے  شگاف  رکھتے  ہیں_!!💔
A  : 💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔 نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف - 
میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی
مجھے کسی کی ضرورت تھی، ہر کسی کی نہیں!
A  : میں سارے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتی مجھے کسی کی ضرورت تھی، ہر کسی کی نہیں! - 
زمانہ فدا بھی ہوجائے ہم پہ

 ہم پھر بھی تیرے رہیں گے.🥀
A  : زمانہ فدا بھی ہوجائے ہم پہ ہم پھر بھی تیرے رہیں گے.🥀 - 
تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!!

یہ دوا ملے'   تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤
A  : تیرا رابطہ_____ میری ہر دوا...!! یہ دوا ملے' تو میں ٹھیک ہوں...!!❤❤❤ - 
ہمارا  مسکرانا  بس  درد  کو  چھپانے  کا  بہانہ  ہے!!!💔

ہمارے  جیسے  ہونے  کی  کبھی  خواہش  مت کرنا!!!💔
😔😔😔
A  : ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔 ہمارے جیسے ہونے  - 
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو نیں آکر اکثر 
تیری یاد.میرے گھر کا فرد ہو جیسے
A  : بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو نیں آکر اکثر تیری یاد.میرے گھر کا فرد ہو جیسے - 
ﺑﺎﻗﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﭼﻬﻮﮌﻭ ✌

ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﺑﮍﯼ ﺍﺩﺍ ﺳﮯ ﻫﻮﮞ💯
A  : ﺑﺎﻗﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﭼﻬﻮﮌﻭ ✌ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﺑﮍﯼ ﺍﺩﺍ ﺳﮯ ﻫﻮﮞ💯 - 
❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️ ❤️سارا جہاں بھی دے تو میں...
ٹکھرا کر تمہیں مانگوں۔۔❤️
A  : ❤️بات بس اتنی سی ہے کہ کوٸی مجھے تمہارے بدلے❤️ ❤️سارا جہاں بھی دے تو میں... - 
میں اپنی زندگی میں کبھی کسی سے جیلس نہیں ہوا، پر ہاں۔۔۔۔۔۔ بس اس ایک شخص سے... 
ضرور جیلس ہوؤں گا جو اس کے ساتھ ہو گا۔۔💔💔🔥🔥
A  : میں اپنی زندگی میں کبھی کسی سے جیلس نہیں ہوا، پر ہاں۔۔۔۔۔۔ بس اس ایک شخص - 
Good morning
A  : Good morning😍😍 - 
خیالوں میں بھٹک جانا❤ تیری یادوں میں کھو جانا😍
بہت اچھا لگا دل کو❤ فقط اک تیرا ہو جانا🙈
A  : خیالوں میں بھٹک جانا❤ تیری یادوں میں کھو جانا😍 بہت اچھا لگا دل کو❤ فقط اک - 
🔥 تمہیں خبر ہے تم وہ دعا ہو جسے مانگ کر یہ بھی مانگا جاتا ہے😍 کہ یہ صرف... 
میرے حق میں قبول ہو✨⁦❤️⁩
A  : 🔥 تمہیں خبر ہے تم وہ دعا ہو جسے مانگ کر یہ بھی مانگا جاتا ہے😍 کہ یہ صرف...  - 
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں.
اسکی جانب سے بھی چاہا ہے_ برابر خود کو.
A  : میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں. اسکی جانب سے بھی چاہا ہے_ برابر خود - 
For you Amina 😍😍
A  : For you Amina 😍😍 - 
❤🌹ساڈے جہے شوق نہ پال❤🌹
❤🌹ساڈا نخرہ ساڈے تے ای سوٹ کردا_____!!! 😍❤🌹
   ❤💞🅰❤💞
A  : ❤🌹ساڈے جہے شوق نہ پال❤🌹 ❤🌹ساڈا نخرہ ساڈے تے ای سوٹ کردا_____!!! 😍❤🌹 ❤💞🅰❤💞 - 
میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!💕💕

آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں💓💖
🧡🧡🧡
A  : میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!💕💕 آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی - 
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو
ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو ہو💓
A  : دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو - 
کبھی آٶ ..اس قدر کہ 
آنے میں لمحہ ..اور..جانے میں 
ذندگی گزر جاۓ
A  : کبھی آٶ ..اس قدر کہ آنے میں لمحہ ..اور..جانے میں ذندگی گزر جاۓ -