Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

Beshaq SubhanAllah
A  : Beshaq SubhanAllah - 
ﺭﻭﺡ ﺩﺍ ﺟﻮﮌ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎ ﻣﻠﯿﺎ
ﺗﻦ ﺩﮮ ﻗﺮﺏ ___ ﻫﺰﺍﺭﺍﮞ....!!!
A  : ﺭﻭﺡ ﺩﺍ ﺟﻮﮌ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎ ﻣﻠﯿﺎ ﺗﻦ ﺩﮮ ﻗﺮﺏ ___ ﻫﺰﺍﺭﺍﮞ....!!! - 
میں چاہتا تو اسے محبت کے محل میں قید کر لیتا
لیکن میں نے اسے آزاد کر دیا
محبت کے محل میں صرف محبت رہتی ہے
تقسیم زدہ محبت نہیں
A  : میں چاہتا تو اسے محبت کے محل میں قید کر لیتا لیکن میں نے اسے آزاد کر دیا - 
آنکھ سے کھینچ کر_نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔💔

💕
A  : آنکھ سے کھینچ کر_نکالے ہیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔💔 💕 - 
ان کے اندازِِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا

نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا

دل لگی دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا

وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنادل کا

نقش برآب نہیں رحم نہیں خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا

ان کی محفل میں نصیر انکے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سےجانا دل کا
A  : ان کے اندازِِ کرم ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا نہ - 
ہم نے پھر نہیں آنا،،
تم انکار مت کرنا۔۔!!
🍂🍁
A  : ہم نے پھر نہیں آنا،، تم انکار مت کرنا۔۔!! 🍂🍁 - 
Funny joke
A  🔥 : دینے کو تو ہم اپنی جان بھی دے سکتے ہیں لیکن یہ گول گپے؟؟ سوچنا وی نہ 😂😂😂 - 
بہت عزیز ھیں آنکھیں مری اســـے لیکن
وہ جاتے جاتے انہیں کر گیا ھے پُرنم پھر
A  : بہت عزیز ھیں آنکھیں مری اســـے لیکن وہ جاتے جاتے انہیں کر گیا ھے پُرنم پھر - 
یہ محبتوں میں بارش
بڑی لازمی سی شے ھے
چاھے چشم نم سے ٹپکے
چاھے آسماں سے برسے
A  : یہ محبتوں میں بارش بڑی لازمی سی شے ھے چاھے چشم نم سے ٹپکے چاھے آسماں سے برسے - 
jo Mra Ban Nai Paya Wo Tra Ho Nai Skta😉😉
A  : jo Mra Ban Nai Paya Wo Tra Ho Nai Skta😉😉 - 
نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا
A  : نشان پھر بھی رہ جاتا ہے ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا - 
ﺍﭘﻨﯽ ﺍَﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ _ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ
ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
A  : ﺍﭘﻨﯽ ﺍَﻧﺎ ﮐﯽ ﺟﯿﺖ ﻣﯿﮟ _ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻣﺎﻥ ﮐﺮ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ - 
میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا ❤️
 تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی مجھے 🌹
A  : میں جو دِلکش ہوں فقط حُسن نظر ہے تیرا ❤️ تیری تنقید ابھی اور بھی نِکھارے گی - 
Beshaq😔🤞🏻🤞🏻
A  : Beshaq😔🤞🏻🤞🏻 - 
Funny joke
A  : Ho skta hai 😂😂 - 
Funny joke
A  : رات لمبی ہو یا چھوٹی😉🙃😁 میری نیند کبھی نہیں پوری ہوتی🤣😂😁 - 
Social media post
A  🔥 : 💙💜ﺑﮭﺎﺗﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﺩﻝ ﮐﻮ .... ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ مجھے ﺍﭘﻨﯽ - 
Social media post
A  : ہم تو پہلے سے ہی بگڑے ہوئے ہیں❗ کوئی ہمارا کیا بگاڑ سکتا ہے⁦♥️⁩🔥 💫 - 
باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو ✨
 رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری 🥀🔥
A  🔥 : باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو ✨ رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری 🥀🔥 - 
اب کسی سے میرا حساب نہیں 
  میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں ..
A  : اب کسی سے میرا حساب نہیں میری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں .. -