Damadam.pk
Anaya_zabii's posts | Damadam

Anaya_zabii's posts:

کہیں تو لکھتا ہو گا وہ اپنے دل کی چُھپی باتیں کہیں تو مجھکو وہ "میری جان " لکھتا ہو گا
A  : کہیں تو لکھتا ہو گا وہ اپنے دل کی چُھپی باتیں کہیں تو مجھکو وہ "میری جان " - 
اگرچہ مختصر رہیں  لیکن، مخلص رہیں ۔۔۔!!
 بناوٹی چاہنے والوں سے  ایک مخلص چاہنے والا بہتر ہے ..!!
A  : اگرچہ مختصر رہیں لیکن، مخلص رہیں ۔۔۔!! بناوٹی چاہنے والوں سے ایک مخلص - 
Life Advice image
A  🔥 : حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجیئے ہر انسان جینا چاہتا ہے 💓 - 
Anaya_zabii
 

اداؤں کی بات کرتی ہو
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم

Anaya_zabii
 

" اب تو وہ تعلُق ہی نہیں رہا ہمدم!
کہ ؛ تُم شِکایتیں کرو اور میں وضاحتیں دوں ۔ " 💔🙂
Moody 💔

Anaya_zabii
 

ایسا دل رکھتے ہی نہيں ہم😍
جو تمہارے علاوہ کسی پر آۓ 🙈

Anaya_zabii
 

نکلے وہ لوگ ہماری شخصیت بگاڑنے !
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں ✌🏻🙏🏻

Posy by Anu
A  : Posy by Anu - 
زندگی اتنی بھی تلخ اور سنجیدہ نہیں ہوتی جتنا دماغ( زیادہ سوچنے کی وجہ سے) اسے بنا دیتا ہے۔
A  : زندگی اتنی بھی تلخ اور سنجیدہ نہیں ہوتی جتنا دماغ( زیادہ سوچنے کی وجہ سے) - 
فون سے شروع اور ملاقات پر ختم...!!!😇🔥
ان دو لفظوں کو لوگ اب محبت کہتے ہیں...!!!😏🔥
A  : فون سے شروع اور ملاقات پر ختم...!!!😇🔥 ان دو لفظوں کو لوگ اب محبت کہتے - 
Social media post
A  : Post By Anu ji - 
Digital Art image
A  : عاجزی،منت،خوشامد،التجا اور میں کیا کیا کروں مرجاؤں کیا💔🦋 - 
Sad Poetry image
A  : ﭘﻬﺮ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻛﺮ ﺩﻯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻬﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﻴﮟ ﺁ ﮔﻴﺎ ﻛﻮﯶ🙂 - 
پاکیزہ محبت کے ساتھ.....!!💖😍
تمھارا ساتھ چاہوں جنت تک.....!!💕😘
A  : پاکیزہ محبت کے ساتھ.....!!💖😍 تمھارا ساتھ چاہوں جنت تک.....!!💕😘 - 
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
A  : ❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو - 
شاعری جھوٹ سہی _ عشق افسانہ ہی سہی 
زندہ رہنے کے لیے _ یہ بہانا ہی سہی 
"
A  : شاعری جھوٹ سہی _ عشق افسانہ ہی سہی زندہ رہنے کے لیے _ یہ بہانا ہی سہی " - 
دو چار ہی تو خوشنما چہرے ہیں دنیا میں
اک سخی کا،اک مخلص کا،اک تیرا ،اک میرا❤😇🙊
A  : دو چار ہی تو خوشنما چہرے ہیں دنیا میں اک سخی کا،اک مخلص کا،اک تیرا ،اک - 
My Life :)
A  : My Life :) - 
Attitude Poetry image
A  : Post by Anu - 
Social media post
A  : Post by Anu -