لیٹ شادی کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ھے کہ جب اولاد پر رعب ڈالنے کا وقت ہوتا تب ڈاکٹر نے اونچا بولنے سے منع کیا ہوتا ہے 😂
عورتوں کے لئے ایسی گاڑیاں بنائی جائیں جس میں چیخ مارنے سے بریکیں لگتی ہوں۔
😂😂
پتہ ہے سکون کس کو کہتے ہیں۔۔!
جو قبر میں ہو😂😂
عمران خان 😝
بابا جی 😉
پاکستان میں پائے جانے والے کوے🦅، وہ وحد کوے 🦅ہیں جنہیں معلوم ہوتا ہے، کہ آج کس🏚 گھر میں مہمان آنے والے ہیں🤣🤣🤣🤣