عورت کی عزت کریں اس لئیے نہیں کہ وہ عورت ہے✨🥀
بلکہ اس لئیےکہ آپکی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے🤎
اگر عورت ذات کبھی گھٹیا لگے..!!!
تو اپنی بیٹی کی تربیت اچھی کیجیئے گا...✌️💫 ی 🌹🌹🌹
💔جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو😏-
😔😔😔
🥀انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے💔
💔Ignoring the eyes😏 -
😔😔😔
🥀You will keep searching with these eyes💔
پاکیزگی تو صرف نفرت میں رہ گئی ہے 💯
محبت تو لوگ کپڑے اتار کر کرتے ہیں 🙏🏻😢😭💔
اپنی زات میں تنہائ کا لباس رکھتی ھو ،💞💞
میں خود بھی خاص اور دوست بھی خاص رکھتی ھو ،💞💞
میـں اپنـــی کہانـــی اپنـــے تکــــ محدود رکھتـــی ھـوں کوئـــی مجـھ پـــے تـرس کھائـــے مجھـــے پسنـد نہیـں❤️🌸✨
میں ،شوخ،چنچل،الجھے،سلجھے مزاج کی لڑکی۔۔۔
اپنی مستی میں رہنا پسند کرتی ہوں ۔۔🤗💓
💞ٹوٹا ھوا پھول خوشبو دے جاتا ھے 💞
💞گزرا ھوا پل یادیں دے جاتا ھے💞
💞ھر شخص کا اپنا انداز ھوتا ھے 💞
💞کوئی زندگی میں پیار تو💞
💞کوئی پیار میں زندگی دے جاتا ھے💞
🤗 🤗 ♥
سارا مدینہ ان کے خریدے گئے کنویں سے پانی پیتا تھا مگر وہ خود چالیس دن پیاسے رہ کر جام شہادت نوش فرما گئے
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ❣️❤️🥰💕🥰
محبت کا اصل حقدار تو تمہارا رب ہے
جو تمہیں ستر ماؤں سے بھی زیادہ چاہتا ہے
مرد کی دوستی صرف مرد سے جچتی ہے 💯 عورت کے ساتھ مرد کا صرف نکاح جچتاہے 💖
جو بھی جاتا ہے واپس نہیں آتا
غالباً زیرِ زمین آرام بہت ہے...!!🙂 🥺
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی 💞
_______صاحب ________
عشق وہ جذبہ ہے جیسے ایمان کہتے ہیں 💞
💝
تمہیں کبھی پورا لکھوں، کبھی ادھورا لکھوں ۔۔۔🙈🙈
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں___🌹🌹
میں جب بھی لکھوں۔ بس اتنا لکھوں۔۔۔۔⭐
مُجھے ، تیرا ، اور تُجھے میرا لکھوں۔۔⭐⭐
اگر میرے پاس ایک ڈالر ہو...
اور تمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو۔
اور یہ ڈالر ہم ایک دوسرے سے تبدیل کرلیں تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ڈالر ہی ہوگا!
لیکن!!!
اگر ایک خیال میرے پاس ہو...
اور ایک خیال آپکے پاس ہو۔
اور وہ ہم ایک دوسرے سے تبدیل کریں
تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے"
زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں...
ہو سکتا ہے کہ آپ کا نقطئہ نظر کسی انسان کی روح میں جان ڈال دے ۔
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اتر جاتے 💗
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح 😐
🖍
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں ادھر آؤ بیٹھو میں تمہیں جادو سکھاتا ہوں🥀 _
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/065ff437-b8e2-4710-a8c5-6032451a5739.jpg)
![ہزار فائدے ھوں گے محبتوں کے !مگر!
تو جانتا ھے کہ یہ کام ! ہم نہیں کریں گے](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/8f1f8582-2455-4df9-bf7f-88a8b3f20186.jpg)
![Life Advice image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/027b8983-09b6-4172-b745-a3fe16a89106.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain